چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکنے کا حکم امتناعی جاری

لاہور: ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخابات روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا، وفاقی حکومت، پی سی بی الیکشن کمشنر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت میں درخواست گزار نے موقف اختیارکیا ہے کہ مینجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بورڈ آف گورنرز کو پی سی مزید پڑھیں

ورلڈکپ: پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق  آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023 ، چمچماتی ترافی کی رونمائی خلا میں کی گئی

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 2023 کا آغاز بھارت میں ہونے والے میگا ایونٹ سے عین قبل زمین سے تقریباً 120,000 فٹ کی بلندی پر شاندار انداز میں ہوا۔ آئی سی سی نے رپورٹ کیا کہ یہ دورہ شائقین کو ٹرافی کے احمد آباد کے نریندر مودی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023: پاکستان کا مقابلہ 15 اکتوبر کو بھارت سے ہوگا

بھارت :آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی بھارت کے سپرد ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے ساتھ 15 اکتوبر کو کھیلے گا ۔ احمد آباد میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کا مقابلہ 15 اکتوبر کو بھارت سے ہونا ہے کیونکہ کرکٹ مزید پڑھیں

سپیشل اولمپکس میں ایک اور گولڈ میڈل پاکستان کے نام، مجموعی تعداد 10ہوگئی

برلن:  سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 10ہوگئی ہے. پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیاجبکہ خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی کا تمغہ جیتا،اس سے قبل مزید پڑھیں

ٹائٹل جیتنے والے احسن رمضان کا استقبال کرنے کوئی ایئر پورٹ نہیں آیا

کراچی:ایشین انڈر 21ٹائٹل جیتنے کے بعد احسن رمضان کراچی پہنچ گئے۔ احسن رمضان نے فائنل میں ایرانی کیوئسٹ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا،وطن واپسی پر احسن رمضان کا استقبال کرنے کوئی ایئر پورٹ نہیں آیا،احسن رمضان گلے میں میڈل اور ہاتھ میں ٹرافی تھامے ایئر پورٹ سے باہر آئے۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

کارلوس الکاراز نے کوئنز کلب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن:اسپین کے نامور ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز نے ایسوسی ایشن ٹینس پروفیشنل(اے ٹی پی)کوئنز کلب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ کارلوس الکارازنے گراس پراپنا پہلا ٹائٹل جیتااوراے ٹی پی ٹورنامنٹ کے فائنل میں آسٹریلین ٹینس اسٹارالیکس ڈی مینور کے خلاف کامیابی کے بعد عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کر لی۔ https://twitter.com/QueensTennis/status/1673015779753598976?s=20 ایونٹ کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ:چیئرمین پی سی بی کا انتخاب رکوانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور:لاہورہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا انتخاب رکوانے کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔  لاہور ہائی کورٹ میں شہری شیخ اقبال کی جانب سیدائر درخواست میں پی سی بی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا ہیکہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ:اینڈرے روبلوف اورالیگزینڈر ببلک نے فائنل میں جگہ بنالی

برلن:اینڈرے روبلوف نے روبرٹو بوٹسٹا اورالیگزینڈر ببلک نے ڈینئل میدویدیف کو شکست دے کر ہال اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔  اے ٹی پی کے زیراہتمام ہال اوپن کے دلچسپ مقابلے جرمنی میں جاری ہیں،سنگلزمقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں تھرڈ سیڈ روس کے اینڈرے روبلوف نے اسپین کے روبرٹو بوٹسٹا کو مزید پڑھیں

ایشین گیمز:پاکستان کے بیک وقت 2 ٹیمیں کھلانے کا امکان

کراچی:پاکستان کے بیک وقت 2 ٹیمیں کھلانے کا امکان ہے جب کہ ورلڈکپ سے متصادم ایشین گیمز میں شرکت کی صورت میں بی ٹیم میدان میں اتارنا پڑے گی۔  ایشین گیمز اس بار چین کے شہر ہانگزو میں ہورہے ہیں، اس بار بھی مینز اور ویمنز کرکٹ ایونٹس مقابلوں کا حصہ ہوں گے تاہم شیڈول مزید پڑھیں