لندن:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف میتھیو ویڈ کا اہم کیچ گرانیکا یاد کرانے والی سوشل میڈیا صارف کو جواب دیا ہے۔ ان دنوں حسن علی انگلش کاونٹی لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں انہوں نے ایک ٹوئٹ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہیوی ویٹ چیمپئن فرانسس نگانو بھی بابر اعظم اور محمد رضوان کے مداح نکلے
لاہور: کیمرون کے مِکسڈ مارشل آرٹسٹ (ایم ایم اے ) ہیوی ویٹ چیمپئن فرانسس نگانو نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو عظیم کرکٹر قرار دے دیا۔ کیمرون کے ایم ایم اے فائٹر نے انسٹا گرام پر بابر اعظم اور محمد درضوان کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ بابر اعظم اور مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر نے نیدرلینڈز میں ہندوستانی ریسٹورنٹ کھول لیا
ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر اور انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنے والے سریش رائنا نے نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ریسٹورنٹ کھول لیا۔ سابق بھارتی کرکٹر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا کہ میں ایمسٹرڈیم میں رائنا انڈین ریسٹورنٹ کو متعارف مزید پڑھیں
بی سی سی آئی نے ایشیائی کھیلوں میں ٹیم کی شرکت کی تصدیق کردی
بھارت:بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) نے ایشین گیمز میں کرکٹ ٹیم کی شرکت کی تصدیق کی ہے، جس سے وہ میگا ریجنل اسپورٹس ایونٹ میں ڈیبیو کر رہی ہے،مردوں کی ٹیم T20 فارمیٹ میں اپنی خواتین ہم منصبوں کے ساتھ شامل ہوگی۔ تاہم، ایشین گیمز کی تاریخوں کی وجہ سے تنازعہ سامنے مزید پڑھیں
کوہلی، گمبھیر جھگڑے پر احمد شہزاد کا ردعمل سامنے آگیا
ممبئی :انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں سابق کرکٹر گوتم گمبھیر اور ویرات کوہلی کے جھگڑے پر قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ردعمل دیا ہے۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے کہا کہ گرانڈز میں جھگڑے ہوتے رہتے ہیں لیکن میں حیران تھا کہ مینجمنٹ کا کوئی ممبر میچ کے مزید پڑھیں
بھارتی بورڈ کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ ،کوئی بڑا نام شامل نہیں
ممبئی :بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا، جب کہ بھارتی مینز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی۔ایشین گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوں مزید پڑھیں
اسپیشل ورلڈ اولمپکس میں مزید 2 گولڈ میڈلز پاکستان کے نام
برلن: جرمنی میں جاری اسپیشل ورلڈ اولمپکس میں پاکستان نے مزید 2 گولڈ میڈلز جیت لیے، پاکستان کے گولڈ میڈلز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی۔ پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا، محمد لقمان نے فاصلہ 15.21 سیکنڈ میں مکمل کیا۔ پاورلفٹنگ میں پاکستان کے حبیب مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اولمپک ڈے، وفاقی دارلحکومت میں رنگارنگ تقریب کاانعقاد
اسلام آباد : انٹرنیشنل اولمپک ڈے کے موقع پروفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں اولمپک ڈے کو منایا گیا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے ) کی زیر سرپرستی راول ڈیم اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی تقریب میں اولمپین صدف صدیقی ، اولمپین احمد علی خان، اسلام آباد مزید پڑھیں
پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں 6 سونے کے تمغے جیت لیے
برلن : جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں اب تک پاکستان نے 6 سونے کے تمغے جیت لیے ہیں ۔ پاکستان کے ایتھلیٹ عثمان قمر اور زینب علی رضا نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں حصہ لیا اور سونے کے تمغے جیت لیے۔ اس کے علاوہ عثمان قمر نے روڈ سائیکلنگ میں بھی ایک مزید پڑھیں
پی سی بی کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل، نئے چیئرمین کا انتخاب 27 جون کو ہوگا
پی سی بی کا نیا بورڈ آف گورنرز تشکیل دے دیا گیا جب کہ کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب 27 جون کو ہوگا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا تجویز کردہ پی سی بی کا بورڈ آف گورنرز مسترد کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مزید پڑھیں