اوپن ،کیٹی بولٹر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

 لندن : انگلش ٹینس سٹار کیٹی بولٹر نے ورلڈ ٹینس ایسوسی ایشن ( ڈبلیو ٹی اے ) ناٹنگھم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ فاتح ٹینس سٹار نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ہم وطن کھلاڑی ہیریئٹ ڈارٹ کو شکست دی۔ کیٹی بولٹر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی ، ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے نجم سیٹھی کی کرکٹ بورڈ کیلئے خدمات مزید پڑھیں

ساجد سدپارہ بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرینگے

اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کیا ہے ،نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گے۔ رپورٹس کے مطابق 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں بلند ترین پہاڑ مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونےوالی ساف چیمپئن شپ 2023 میں شرکت کا پروانہ مل گیا

 اسلام آباد:پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت میں ہونیوالی ساف چیمپئن شپ 2023 میں شرکت کا پروانہ مل گیا۔ پاکستان فٹبال ٹیم کو وزارت داخلہ اور خارجہ کے بعد بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بھارت جانے کا این او سی جاری کردیا۔ ساف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم ماریشس سے بھارت جانے کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان ایشیا کپ کے بعد چیمپئنز ٹرافی کی بہترین میزبانی کیلئے پرعزم

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاکستان کا پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل منظور کر لیا ہے۔ چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک ہو گا، مزید پڑھیں

ایک بال پر 18 رنز، تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں تاریخ رقم

تمل ناڈو: تمل ناڈو پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ایک بال پر 18 رنز  بننے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹی این پی ایل کا یہ ٹی ٹوئنٹی میچ  چیپک سپر گلیز اورسلیم سپارٹنزکے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ چیپک سپر گلیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا مزید پڑھیں

پی سی بی نے بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35فیصد تک رکھی گئی ہے،ملازمین مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا،اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر مائیکل بریسول انجری کے باعث آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہوگئے تاہم کین ولیمسن کی پہلے ہی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہے۔ بریسول ایڑھی کی انجری کے باعث 6 سے 8 مہینوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں، وہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں وورسٹر شائر مزید پڑھیں

بابر اعظم  نے ڈبلیو ٹی سی میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

میلبرن: پاکستانی کپتان بابر اعظم نے حال ہی میں ختم ہونے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) 2023 میں ہندوستان کے ویرات کوہلی اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔  ڈبلیو ٹی سی 21-23 کے فاتح اسمتھ کی 30 اننگز میں چھ نصف سنچریوں اور چار مزید پڑھیں

عمر اکمل اور احمد شہزاد کا پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹرز عمر اکمل اور احمد شہزاد نے پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ساتھ ہی عوام کے نام پیغام بھی جاری کیاہے۔ قومی کرکٹرز نے 9مئی سانحہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 9مئی میں ملوث کرداروں کوبے نقاب کرکے کٹہرے میں لایا جائے۔بیٹر مزید پڑھیں