سری لنکا کے گرم موسم میں ٹیسٹ میچ کھیلنا چیلنج ہے ، نسیم شاہ

لاہور: سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پر امید پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے مرطوب حالات میں کھیلنے کو چیلنج قرار دے دیا ۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر نےخصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گرین کیپس کی جانب سے سیریز کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں ،سری لنکا کے لیے مزید پڑھیں

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی معروف شخصیات میں شامل ہو گئے۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی 1050کروڑ بھارتی روپے کمانے والے کرکٹر ہیں، ان کی کمائی کا ذریعہ بھارتی ٹیم، مختلف برانڈز کے ساتھ معاہدے، برانڈز کی ملکیت اور سوشل مزید پڑھیں

قومی ٹیم میں جلد واپسی کا یقین ہے ، احمد شہزاد

 اسلام آباد:قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میری تیاری ایسی ہے کہ مجھے لگ رہا ہے کہ میں کل ہی قومی ٹیم میں آجاوں گا،مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا۔ احمد شہزاد نے  میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے مزید پڑھیں

پرچی کے طعنے پر شاور کے نیچے روتا تھا، امام الحق کا انکشاف

اسلام آباد:پاکستانی بیٹر امام الحق  نے  انکشاف کیا ہے کہ پرچی کے طعنے پر شاور کے نیچے روتا تھا۔ امام الحق نے نجی ٹی وی   پروگرام  میں بتایا کہ جب میں نے ڈیبیو کیا تو اس وقت میری عمر 23برس تھی، میں ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرکے ٹیم میں آیا مگر میرے چچا انضمام مزید پڑھیں

ساف کپ کے لیے پاکستان کا دورہ بھارت مشکوک

لاہور: پاکستان فٹ بال ٹیم کی ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (SAFF) کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے کیونکہ گرین شرٹس کو ابھی تک بھارت کی جانب سے ویزے جاری نا ہوسکے۔ SAFF ٹورنامنٹ 21 جون سے 4 جولائی تک بنگلورو میں ہونا ہے، اور پاکستان کو آج (اتوار) صبح 11:30 بجے بھارت کے مزید پڑھیں

جناح ہاوس حملہ کیس ،قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار گرفتار

لاہور پولیس نے جناح ہاوس حملہ کیس میں قومی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار کوگرفتار کر لیا۔ قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپرشمائلہ ستاربھی جناح ہاوس حملے میں ملوث نکلیں،انوسٹی گیشن پولیس نے شمائلہ ستار کو لاہورسے گرفتارکرلیا ۔ وہ 9 مئی کوجناح ہاوس کے باہرتوڑپھوڑ میں ملوث پائی گئیں، پولیس نے مزید پڑھیں

فیفا دوستانہ فٹبال میچز ،پاکستان نے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا، یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے۔ پی ایف ایف کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق منتخب 27 کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہو گا، ٹریننگ کا مزید پڑھیں

باسکٹ بال چیمپئن شپ، قومی ٹیم نے مالدیپ کیخلاف کامیابی سمیٹ لی

مالے :پانچ ملکی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد مالدیپ کو شکست دے دی،  چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز 20 جون جبکہ فائنل 22جون کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ملک مالدیپ کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں قومی ٹیم نے 63 کے مقابلے 65 کے سکور سے کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں

مورنے مورکل کا پی سی بی سے معاہدہ، بولنگ کوچ مقرر

سابق جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مورنے مورکل آئندہ ماہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے،38 سالہ مورکل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کوچنگ کے معاہدے کی وجہ سے اس سے قبل پاکستان مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹیسٹ سریز:16 رکنی اسکواڈ کا اعلان، کون کون سے کھلاڑی شامل؟

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی دو میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہو گئی ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے ان کیپڈ بلے باز محمد ہریرہ اور آل راؤنڈر مزید پڑھیں