لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ برس سال نیوزی لینڈ کیخلاف 10 ٹی 20 میچز کھیلے گی،میچز کا مقصد ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو بھرپور تیاری کا موقع فراہم کرنا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے 10 میچز کے انعقاد پر راضی ہوئے ہیں، ان 10 میں سے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
زم ایفرو ٹی ٹین کے لیے ڈربن قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
ہرارے : زم ایفرو ٹی ٹین کے لیے ڈربن قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی۔ قلندرز فیملی کو مزید وسعت دینے کے لیے ڈربن قلندرز اور لاہور قلندرز کی جرسی میں مماثلت رکھی گئی ہے۔ پی ایس ایل کی فاتح لاہورقلندرز کی جرسی کا رنگ اور ڈیزائن ہی ڈربن قلندرز کو دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف پاکستان کو 141 رنز کی برتری
گال: سری لنکا کے خلاف پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن مجموعی طور پر 461 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح قومی ٹیم کو سری لنکا پر 141 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے دن پاکستان نے 221 رنز اور 5 وکٹوں مزید پڑھیں
سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر
گال: قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل سری لنکا میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے پاکستان کو مشکلات سے نکالتے ہوئے 200 رنز کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے 352 گیندوں کا سامنا کیا اور 19 مزید پڑھیں
ایمرجنگ ایشیاکپ: پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہونگے
ایشین کرکٹ کونسل مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کل ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گروپ بی کی دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی 2 میچز جیت کر پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہیں۔ پاکستان نے اپنے ابتدائی 2 میچوں میں نیپال اور مزید پڑھیں
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل فیفا فرینڈلی میچ کیلئے سنگاپور پہنچ گئی
سنگاپور: پاکستان ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل فیفا فرینڈلی میچ کھیلنے کے لیے سنگاپور پہنچ گئی ہے۔ پی ایف ایف کے مطابق قومی ٹیم (کل) بروز منگل سنگاپور کے خلاف واحد دوستانہ میچ کھیلے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان کو میزبان ٹیم کے مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ:دوسرے روز کا کھیل وقت سے پہلے ختم
گال :پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل کو بارش کے باعث وقت سے پہلے ختم کردیا گیا۔ پاکستان کے جانب سے کھیل کے آغاز میں ہی کھلاڑیوں کو سری لنکن بولرز نے غلط شارٹ کھیلنے پر مجبور کر دیا تھا جس کی وجہ سے یکے بعد دیگرے مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ،پہلی اننگز میں سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر
گال:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کی پہلی اننگز میں 372 رنز پر پویلین واپسی ہو گئی ۔ دوسرے روز کھیل کا آغاز کرتے ہوئے سری لنکا کے کھلاڑی پاکستانی بولر کا سامنا نہ کر سکے صرف 72 رنز بنانے پر 4 کھلاڑی پویلین واپس لوٹے پاکستانی مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کیلئے اے سی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
دبئی:ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کیلئے دبئی میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اے سی سی نے رواں سال 31 اگست سے 17 ستمبر تک جاری رہنے والے ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس کی مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں
گال:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے سری لنکا کے پہلے کھلاڑی کو 6 رنز پر پویلین کی راہ دکھا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ شاہین نے اپنے مزید پڑھیں