کراچی (رپورٹ: وزیر علی قادری)ایشیا کپ 2023 میں میچز کس وقت شروع ہوں گے؟ شیڈول جاری کردیا گیا۔ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر کھیلا جائیگا جس میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایشیا کپ کے 4 میچز پاکستان اور 9 سری لنکا میں ہوں گے، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انضمام الحق قومی ٹیم کے دوسری بار چیف سلیکٹر مقرر
اسلام آباد :سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم میں ایک بار پھر چیف سلیکٹر کا عہدہ مل گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا مزید پڑھیں
این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی، پاکستانی شاہینز کو 46 رنز سے شکست
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری )این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی، فائنل میں پاکستانی شاہینز کو 46 رنز سے شکست ہوئی جبکہ جیک ووڈ کی سنچری بناکر فتح میں نمایاں کر دار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈکپ: حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی
کراچی (رپورٹ: سید وزیر علی قادری) حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی اجازت دے دی، پاکستان کو بھارت میں سکیورٹی پر تحفظات برقرار ہیں، پاکستان کا ہمیشہ مؤقف رہا ہے کھیل اور سیاست علیحدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے مزید پڑھیں
آئی سی سی ورلڈ کپ فکسچر میں مزید تبدیلیاں متوقع ہیں
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کے سکریٹری جے شاہ نے تصدیق کی ہے کہ کئی مکمل ممبر ممالک” نے ٹورنامنٹ کے فکسچر کے بارے میں شکایت کی ہے، اس لیے انٹرنیشنل کرکٹ کپ (ICC) 2023 ODI ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلی کی جائے گی۔ یہ پیشرفت بی سی سی آئی اور مزید پڑھیں
اسٹیوٹ براڈ نے شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دیدیا
لندن :سابق انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو پسندیدہ بولر قرار دیدیا۔ حال ہی میں ایشز سیریز کے دوران ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ میرے پسندیدہ بالرز میں سے ایک مزید پڑھیں
نامور بھارتی کرکٹر بھی حارث رؤف کے مداح نکلے
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک بھی پاکستان کے اسپیڈ اسٹار حارث روف کی بولنگ کے مداح نکلے۔ دنیش کارتک کا کہنا ہے کہ واضح طور پر حارث روف وائٹ بال کرکٹ میں اس وقت دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں، کچھ سال پہلے تک حارث ٹینس بال کے مزید پڑھیں
رونالڈو دوران میچ باسکٹ بال پلیئر سے اونچا اچھل سکتے ہیں
ریاض: تحقیق کے مطابق فٹبال اسٹار رونالڈو دوران میچ باسکٹ بال پلیئر سے اونچا اچھل سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف چیسٹر کے سائنسدانوں نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا کہ کرسٹیانو رونالڈو دوران میچ کسی ایوریج باسکٹ بال پلیئر سے اونچا اچھل سکتے ہیں،یاد رہے کہ رونالڈو نے ہیڈر پر گولز کا گذشتہ دنوں عالمی ریکارڈ مزید پڑھیں
کوسٹا ریکا میں فٹبال کلب کا کھلاڑی مگر مچھ کے حملے میں ہلاک
سین جوز:وسطی امریکی ملک کوسٹا ریکا میں ایک مقامی فٹبال کلب کا کھلاڑی مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چکو کے نام سے مشہور جیسس البرٹو لوپز آرٹس کوسٹا ریکا کے شمال مغربی ریجن سینٹا کروز میں ایک مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔ مقامی میڈیا مزید پڑھیں
بھارت ویسٹ انڈیز سے ہار گیا، 200 واں ٹی ٹوئنٹی یادگار نہیں بن سکا
نئی دہلی: بھارت ویسٹ انڈیز سے اہم میچ میں شکست کھا گیا، جس کی وجہ سے بھارت کا 200 واں ٹی ٹوئنٹی میچ یادگار نہیں رہے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچز میں 2 سو میچ کھیلنے والی دوسری ٹیم بن گئی جب کہ یہ اعزاز سب مزید پڑھیں