اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہو سکتی، شاہد آفریدی

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ اسپورٹس سے بہتر کوئی ڈپلومیسی نہیں ہو سکتی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پڑوسیوں کے ایک دوسرے پر حقوق ہوتے ہیں جب کہ پاکستان نے تو مشکل وقت میں بھارت مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے لیے ٹکٹیں آن لائن دستیاب

لاہور: ایشا کپ کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشیا کپ کے سلسلے میں فی الحال  صرف ان میچز کے ٹکٹ فروخت کے لیے دستیاب ہیں، جو پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے 4 میچ کھیلے جائیں گے مزید پڑھیں

قومی ٹیم بھارت سے بہتر، انضمام نے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا، سرفراز نواز

اسلام آباد:سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پاکستان کی ٹیم کو بھارت سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا کمبی نیشن بھارت کے مقابلے میں زیادہ اچھا دکھائی دے رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ اوپننگ اور مڈل آرڈز پوزیشن میں ہر مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی سے متعلق بھارتی بیان

اسلام آباد: بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی کے حوالے سے بیان جاری ہوا ہے۔ نئی دہلی میں بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں پاکستانی ٹیم کو ضروری سیکورٹی ملے گی اور ان کے ساتھ مزید پڑھیں

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا اعلان کر دیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈنے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق سیزن میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹ کے علیحدہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس ہوں گے، ریجنز اور ڈپارٹمنٹ کی 8، 8 ٹیمیں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹس میں حصہ لیں گی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈومیسٹک سیزن 10 ستمبر سے قائداعظم ٹرافی کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارتی کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا

نئی دہلی:بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دے دیا۔ ایشیا کپ کے حوالے سے روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے، ہم جیتنا چاہتے ہیں لیکن کئی سوال حل طلب ہیں۔ روہت شرما نے کہا کہ ایشیا کپ میں کوالٹی مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر پاکستان کا نام

کراچی: بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی پر پہلی بار پاکستان کا نام ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ کے لیے بنائی گئی بھارتی جرسی پر پاکستان کا نام لکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شوپیس ایونٹ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ سے شروع ہو رہا ہے، جو دراصل پاکستان میں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان ٹیم کو اضافی سیکیورٹی فراہم کرنے سے انکار

نئی دہلی:  بھارت نے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کو اضافی سیکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی میزبانی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی بقیہ ٹیموں کی طرح ہی کی جائے گی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے جمعہ کو ہفتہ مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان پانچویں پوزیشن پر براجمان

چنئی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے چین کو1-6 سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع ہوتے ہی مخالف ٹیم کے خلاف گولز کی برسات کردی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلے ہی کوارٹر میں 4 مزید پڑھیں

نیشنل بنک اوپن ٹینس:برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے ٹاپ 16رائونڈ میں پہنچ گئے

مونٹریال:برطانوی ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ایک ایندی مرے نیشنل بنک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔ آئی جی اے سٹیڈیم مونٹریال میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رانڈ میں انگلینڈ کے 36سالہ مزید پڑھیں