ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں حصہ لینے کیلئے ہنگری چلے گئے 

لاہور:پاکستان کے سٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ہنگری چلیگئے۔  تفصیلات کے مطابق اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ بھی ان کے ہمراہ  چلے گئے ہیں۔  روانگی سے قبل ارشد ندیم نے لاہور میں آخری ٹریننگ سیشن میں بھرپور ٹریننگ کی، وہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں مزید پڑھیں

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آئی سی سی میچ ریفری نوشاد علی انتقال کر گئے

اسلام آباد:پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے میچ ریفری نوشاد علی اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ نوشاد علی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی جانب سے کی گئی۔ خیال رہے کہ نوشاد علی نے پی سی بی کے سلیکٹر، ٹیم منیجراور دیگر کئی عہدوں پر خدمات انجام دی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کا امکان

نئی دہلی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول میں تبدیلی کا معاملہ پھر سر اٹھانے لگا ، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول میں ایک مرتبہ پھر تبدیلی ہو گی۔  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے لیے درد سر مزید پڑھیں

اسلام کوٹ: تھر بلاک ون منصوبے کے تحت کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش مکمل

اسلام آ باد: تھر بلاک ون انٹیگریٹڈ انرجی پراجیکٹ نے اسلام کوٹ تھر میں ماروی کرکٹ اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا ہے، اسٹیڈیم کی   تزئین و آرائش200000 ڈالر کی لاگت سے تین ماہ  میں مکمل کی  گئی۔  گوادر پرو کے مطابق    سینو سندھ ریسورسز لمیٹڈ (ایس ایس آر ایل ) مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ناموں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : 30 اگست سے پاکستان کے شہر ملتان میں شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں سابق قومی کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور بازید خان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایشیا کپ کے ایونٹ میں کمنٹری پینل میں مزید پڑھیں

پاک افغان کرکٹ سیریز ، شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا

 کولمبو:پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔  سری لنکا میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے مزید پڑھیں

پاک افغان کرکٹ سیریز ، شائقین کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا

 کولمبو:پاکستان اور افغانستان کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کا اعلان کر دیا گیا۔  سری لنکا میں افغان کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہونے والی پاک افغان ون ڈے سیریز کیلئے شائقین بغیر ٹکٹس اسٹیڈیم آکر میچز دیکھ سکتے ہیں۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ون ڈے مزید پڑھیں

نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے،ا مید ہے جلد قبول ہوگی، عمر اکمل

لندن: قومی کرکٹر عمر اکمل نے کہا ہے کہ انہوں نے نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے، امید ہے وہ جلد قبول ہوگی۔ قومی کرکٹر نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایشیاکپ : پاکستان اور بھارت کے مہنگے ترین ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

اسلام آباد:ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے مہنگے ترین ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شام 6 بجے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوا تاہم چند ہی گھنٹوں میں تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے،آن لائن ٹکٹنگ ویب سائٹ پر جنرل اسٹینڈ(گھاس پر بیٹھ کر میچ دیکھنے والی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد:قومی ٹیم کیسابق کپتان اور اسٹارآل رائونڈ شاہد آفریدی کی بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات ہوئی۔ شاہد آفریدی  نے امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی جس دوران  شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔ Shahid Afridi and daughters greet Bollywood superstar Sunil Shetty in US.#ShahidAfridi مزید پڑھیں