پاک افغان کرکٹرز نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی

اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے کرکٹرز نے دوستی کی نئی مثال قائم کردی۔ افغان بورڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ٹوئٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے دوستی کے اشارے کے طور پر پاکستانی کرکٹرز ملبوسات پیش کیے۔ 𝐂𝐚𝐦𝐚𝐫𝐚𝐝𝐞𝐫𝐢𝐞 𝐆𝐨𝐨𝐝𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐨𝐧 مزید پڑھیں

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف

سڈنی:آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اپنی بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف کیا کہ مجھے کلائی کی انجری ایشیز سیریز کے لارڈز ٹیسٹ میں ہوئی۔ اسٹیو اسمتھ کی انجری ایشیز سیریز  میں ہوئی تھی اور آخری دو ٹیسٹ میچز انجیکشنز لگوا کر کھیلے،کرکٹر نے بتایا کہ سڈنی سیریز کے تین ٹیسٹ میچز کے مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری  نگراں وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو عہدے سے ہٹانے کی سمری نگراں وزیراعظم کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیراعظم آفس کو بھیجی گئی سمری میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دیدی

ہمبنٹوٹا: پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی۔ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کی ٹیم 20 اوورز میں 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز 18 اور عظمت اللہ عمرزئی 16 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

پاک افغان سریز : پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہو سکتی ہے؟

ہمبنٹوٹا: افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ،آج مہندا راجا پاکسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ہمبنٹوٹا میں میدان میں اتارا جائے گا۔  ذرائع کے مطابق ٹیم انتظامیہ نے تین میچوں کی سیریز میں تمام کھلاڑیوں کو موقع فراہم کرنے کے لیے روٹیشن پالیسی مزید پڑھیں

شاداب خان اور اعظم خان بھی آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا حصہ بن گئے

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے بعد مزید 2کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل)ٹی ٹوئنٹی میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ قومی کرکٹر شاداب خان اور اعظم خان بھی متحدہ عرب امارات کی پرکشش لیگ کا حصہ بن گئے ہیں، دونوں کھلاڑیوں کو ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں، نائب صدر بی سی سی آئی

نئی دہلی:بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے ورلڈکپ میچز کے سکیورٹی پر تحفظات پر راجیو شکلا بول پڑے۔ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ کے شیڈول میں مزید تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہے، حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے مزید پڑھیں

یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ

فلوریڈا: نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز کے سائیڈ مقابلے تک محدود کر دیا گیا تھا،میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف سیریز: ہر کھلاڑی میچ وننگ پرفارمنس دکھانے کو بے تاب ہے، بابراعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف سیریز میں  ہماری ٹیم کا ہر کھلاڑی میچ وننگ پرفارمنس دکھانے کو بے تاب ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ سب کھلاڑیوں کو ہمیشہ یہی پیغام دیتا ہوں کہ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم فارم میں ہے، کسی کو بھی ہرا سکتی ہے، ذکااشرف

ہمبنوٹا: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم فارم میں ہے اور وہ کسی کو بھی ہرا سکتی ہے۔ افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ہمبنوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے مزید پڑھیں