بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کا پھر موازنہ ہونے لگا

لاہور:ایشیاکپ سے قبل بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کا پھر موازنہ ہونے لگا۔ جب سے بابراعظم نے کرکٹ میں اپنا نام بنانا شروع کیا تب سے ان کا موازنہ بھارتی بیٹر ویراٹ کوہلی کے ساتھ کیا جارہا ہے، اب ایشیا کپ کے آغاز سے قبل اس بارے میں پھر سے گفتگو ہونے لگی۔  سابق آسٹریلوی کرکٹر مزید پڑھیں

شاہین کا خوف، روہت شرما نے اسپیشل ٹریننگ شروع کردی

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنے کے لیے پریکٹس شروع کر دی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے نیٹ پر لیفٹ آرم پیسرز کا سامنا کیا، شاہین کے سامنے کی تیاری کیلئے پیسر انیکیت چوہدری کو انڈین ٹیم کے نیٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کو وائٹ واش کرکے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون

کولمبو: پاکستان نے تین میچز کی سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کو شکست دے کر آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلی۔ ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو 269 رنز کا ہدف دیا تھا۔ قومی ٹیم نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس کا فائنل جیت لیا

برمنگھم : برمنگھم میں ہفتہ کو انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن (IBSA) ورلڈ گیمز کے فائنل میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15ویں اوور میں 185 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے بڑی ٹیموں کیساتھ میچوں کے ٹکٹ فروخت

رواں برس کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے دوسری بڑی ٹیموں کے ساتھ ہونے والے میچز کے ٹکٹ تیزی کے ساتھ فروخت ہو رہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں پاکستان کے طے شدہ 9 میچوں میں سے 4 میچز کے ٹکٹ مزید پڑھیں

ایشیا کپ سیکورٹی: وفاقی کابینہ نے فوج اور رینجرز تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایشیاء کپ کی سکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔  وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔  ایشیاء کپ کے لئے فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی 27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی جس میں پنجاب رینجرز مزید پڑھیں

بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہمبنٹوٹا: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ افغانستان کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں بابراعظم نے 100 ون ڈے اننگز میں سب سے زیادہ 5 ہزار 142 رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا، انہوں نے 58.43 کی اوسط سے رنز مزید پڑھیں

ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کیس،وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور: ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)انتخابات کے معاملے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے کہا کہ مجاز اتھارٹی چیئر مین بورڈ آف مینجمنٹ کو ہٹانے کے حوالے سے مزید پڑھیں

امریکی ریسلر بِرے وائٹ 36 سال کی عمر میں چل بسے

نیویارک:معروف امریکی ریسلر بِرے وائٹ 36 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ ریسلر ونڈہم لورینس روٹنڈا جو کہ بِرے وائٹ کے نام سے مشہور تھے کئی دنوں سے صحت کے سنگین مسائل میں مبتلا تھے۔  ان کی صحت سے متعلق تفصیلات فی الحال سامنے نہیں لائی گئی ہیں تاہم مزید پڑھیں

نیزہ بازی ورلڈ کپ: پہلے دن پاکستان نے براونز میڈل جیت لیا

جوہانسبرگ:نیزہ بازی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے پہلے ہی روز براونز میڈل اپنے نام کرلیا۔  نیزہ بازی کے سنگل مقابلوں میں دوسری پوزیشن سعودی عرب کے کھلاڑی جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان کے ناصرعباس کے نام رہی۔  مجموعی طور پر پہلے دن کے اختتام تک پاکستانی ٹیم ٹاپ 5 میں موجود ہے اور پہلی ٹیم سے مزید پڑھیں