عمان میں کرکٹ کھیلتے ہوئے پاکستانی جاں بحق

عمان:سلطنت عمان میں کرکٹ میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑی گرِ کر جاں بحق ہو گیا۔ عمانی میڈیا کے مطابق 25اگست جمعہ کو ایک غیر سرکاری آفٹرنون لیگ میچ کے دوران پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک کرکٹر اچانک چل بسے جس پر کرکٹ برادری اور پاکستانی کمیونٹی صدمے میں ہے،متوفی محمد جعفر کی عمر 38تھی مزید پڑھیں

ویرات کی میرے لیے تعریف اعزاز ہے، بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی جانب سے کی گئی میری تعریف میرے لیے اعزاز ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے سے پہلے بابر اعظم اور ویرات کوہلی سے متعلق ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جس مزید پڑھیں

ایشین گیمز:پاکستان کی نمائندگی کرنیوالی تامین قومی ریکارڈ بنانے کیلئے پر عزم

اسلام آباد:پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے،ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین کے شہر ہینگزو میں ہوں گے جس میں تامین خان 100 میٹر اور 200 مزید پڑھیں

ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن اسپین میں شروع ہوگیا

میڈرڈ:آسٹریلیا کے سائیکل سوار کیڈن گرووز نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78 واں ایڈیشن اسپین میں شروع ہوگیا ہے جو 21 مراحل پر مشتمل ہے۔ ریس میں 22 ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں۔آسٹریلیا کے 24 سالہ سائیکلسٹ کیڈن گرووز نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 16فٹبال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ کیلئے این او سی جاری

اسلام آباد:پاکستان انڈر 16فٹبال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے منگل کی رات کو وزارت داخلہ کی جانب سے این او سی جاری کیا گیا ۔ فٹبال ٹیم کیلئے امید کی کرن ہے،قومی انڈر 16 ٹیم کی ساف چیمپئن شپ میں شرکت کی کوششیں جاری ہیں، این او سی کا اجرا سابق معاون مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا، ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا

ملتان:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے سابق بلے باز ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ملتان میں جاری ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف سنچری بنا کر  بابر اعظم نے ایک اور  اعزاز  اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم نے سب سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ریکارڈ مزید پڑھیں

پاکستان کی ایشیا کپ میں شان دار شروعات، نیپال کو 238 رنز سے شکست

ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ کا آغاز نہایت شان دار انداز سے کرتے ہوئے قوم کے حوصلے مزید بلند کردیے۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیپال کو 238 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 343 رنز کا ہدف دیا مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں بھی جیت کا مومینٹم برقرار رکھیں گے، بابراعظم

ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں بھی کھلاڑی جیت کا مومینٹم برقرار رکھیں گے۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ سے قبل ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کپتان نے کہا کہ کسی بھی حریف ٹیم کو آسان نہیں لیں گے۔ ایونٹ مکمل طور پر پاکستان میں ہوتا مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم، ایشیا کپ 2023 کا میلہ کل ملتان میں شروع ہوگا

ملتان:  ایشیا کپ 2023 کا میلہ کل بدھ سے ملتان میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹیم افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔یہ پہلا موقع ہے کہ ملتان کسی کانٹی نینٹل ٹورنامنٹ کے میچ کی میزبانی کررہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پہلے میچ کیلیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: ایشیا کپ کے پہلے میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشیا کپ کا پہلا میچ ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ پاکستان اور نیپال کے مابین ہوگا، اس سلسلے میں پی سی بی نے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں