اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ماضی پر میں بات نہیں کرتا، بھارت سے جب میچ ہوگا تب دیکھیں گے۔ ایشیا کپ کے میچز سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ فی الحال کل کے میچ پر فوکس ہے، کوشش ہے ایشیا کپ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلیے 15رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان
ممبئی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت نے اپنے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا گیا،ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس مزید پڑھیں
پاک بھارت میچ ٹکٹ کی قیمت 70لاکھ روپے سے متجاوز
اسلام آباد:بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹکٹ کی قیمت 19لاکھ بھارتی جبکہ (70لاکھ پاکستانی)روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلے دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد ٹکٹس حاصل کرنے کی خواہاں مزید پڑھیں
ایشیا کپ: نیپال کو بھارت کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست
پالی کیلے: ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں نیپال کو بھارت کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پالی کیلے میں ہونے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیپال کی ٹیم 48.2 اوورز میں 230 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔ مزید پڑھیں
ایشیا کپ:مسلسل بارش کی وجہ سے سپر4 مرحلے کی میچز منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور: سری لنکن لنکا میں جاری ایشیا کپ کے دوران کولمبو میں مسلسل بارش کی وجہ سے سپر فور مرحلے کے دیگر میچز ہمبنوٹا میں منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا باقاعدہ اعلان جلد سامنے آجائے گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستانی ویمن ٹیم کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش
کراچی: پاکستانی ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کرتے ہوئے سیریز 3-0 سے جیت لی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں قومی ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کی ٹیم کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے دورے پر مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا
لاہور:ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا 4 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ بی سی سی آئی کا وفد 2 روزہ دورے پر واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا۔ ہوٹل پہنچنے پر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی چوہدری ذکا اشرف نے وفد کا استقبال کیا۔ A four-member delegation of the BCCI مزید پڑھیں
گوتم گمبھیر کے نفرت انگیز بیان پر شاہد آفریدی کا محبت بھرا جواب
اسلام آباد:پاک بھارت میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی دوستی پر جہاں سرحد پر گوتم گمبھیر آگ بگولہ ہوئے وہیں شاہد آفریدی نے اس دوستی پر محبت بھرا پیغام دیا۔ ایشیا کپ 2023کے سلسلے میں دو روز قبل کینڈی میں کھیلا جانے والا ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ بارش کے باعث تو بے نتیجہ مزید پڑھیں
ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنیکی تجویز
لاہور:سری لنکا میں شدید بارشوں کے پیش نظر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ کے بقیہ میچز پاکستان میں کروانے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے سے مزید پڑھیں
شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
لاہور:بھارت سے میچ میں شاداب خان نے اسپورٹسمین اسپرٹ کی مثال قائم کردی۔ ابتدائی 4وکٹیں جلد گرنے کے بعد ایشان کشن اور ہردیک پانڈیا اسپنرز کیخلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے ٹیم کو بہتر پوزیشن میں لا رہے تھے، ایسے میں ایشان کو جوتے کا تسمہ باندھنے کی ضرورت محسوس ہوئی مگر گلوز حائل ہو گئے، مزید پڑھیں