ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچز کے مقام کی تبدیلی پر غور شروع

کولمبو: ایشین کرکٹ کونسل نے  ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچز کے مقام کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مسلسل بارشوں کے بعد ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچز کے مقام کی تبدیلی مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے بھارت کیخلاف میچ میں اپنائی جانیوالی حکمت عملی بتادی

کولمبو:ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرنے والے نسیم شاہ نے پاک بھارت میچ میں اپنائی جانے والی حکمت عملی بتا دی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نسیم شاہ کی ایک ویڈیو ایکس پر جاری کی گئی جس میں فاسٹ بولر نے کہا کہ بھارت کے خلاف پہلا ون ڈے میچ کھیلنے مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے خاتون اسٹیڈیم میں بریانی کا پتیلا لے آئیں، تصویر وائرل

کینڈی:پاکستان اور بھارت کے درمیان ہفتے کو ہونے والے میچ کے دوران ایک خاندان کی تصویر وائرل ہو رہی ہے جو اسٹیڈیم میں بریانی کا پتیلا ہی اٹھا لائے۔  اسٹیڈیم سے ایک تصویر سامنے آئی جس میں کراڈ میں بیٹھی خاتون پتیلے میں سے بریانی نکال رہی ہیں۔ انتھونی پرمل نامی صارف نے تصویر شیئر مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی

کولمبو:ایشیا کپ ون ڈے 2023 میں بھارتی اوپنر کے ایل راہول کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ہے، انہوں نے بنگلورو میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا جس میں وہ کامیاب ہوگئے۔  بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) راہول مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ سٹریک طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

 ہرارے:  زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر ہیتھ سٹریک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں، ان کی اہلیہ نادین سٹریک نے ایک فیس بک پوسٹ میں اپنے شوہر کے انتقال کی تصدیق کی۔ عالمی میڈیا کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر ہیتھ سٹریک جِگر کے مزید پڑھیں

ایشیاکپ: پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر گوتم گمبھیر آگ بگولہ ہوگئے 

ممبئی : ایشیاکپ کے دوران پاکستان اور بھارتی کرکٹرز کے درمیان دوستی دیکھ کر سابق اوپنر گوتم گمبھیر آگ بگولہ ہوگئے۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان پالے کیلے میں کھیلا گیا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا جس کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا، بھارت کو سپر فور مرحلے مزید پڑھیں

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

کینڈی: ایشیا کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا  لیکن بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان مزید پڑھیں

ایشیا کپ: شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ، بھارتی ٹیم 266رنز پرآؤٹ

پالے کیلے: سری لنکا کے پالی کیلے اسٹیڈیم میں پاکستان کے ساتھ ایشیاء کپ 2023 کے ہائی اوکٹین میچ میں بھارتی ٹیم ٹاس جیت    ۔کر پہلے بیٹنگ کرتےہوئے پوری ٹیم 266 رنز پر آؤٹ ہوگئی سری لنکا میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارتی ٹیم کے روہت شرما 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیں

ایشیا کپ : پاکستان اور بھارت کا سامنا آج سری لنکا میں ہوگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا آج سری لنکا میں ہوگا۔ پاک بھارت ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آنے کے بعد، پاکستان اپنے اعلی درجے کے باؤلنگ اٹیک کی مدد سے اپنے روایتی مزید پڑھیں

محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار

میلبرن:پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے بھی محمد رضوان کے بی بی ایل کے ڈرافٹ سے دستبردار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں