پاکستان کرکٹ بورڈ نے سندھ پریمیئر لیگ کا این او سی جاری کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سندھ پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے جانب سے پی سی بی نے سندھ کے نوجوانوں کے لیے خوش خبری کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق سندھ پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا کل ہوگا

کولمبو: دنیائے کرکٹ کی نگاہیں ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پر لگی ہوئی ہیں جو آج اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اگرچہ بارش اس مرتبہ بھی رنگ میں بھنگ ڈال سکتی ہے لیکن اطمینان کی بات یہ ہے کہ بارش ہوجانے کی صورت میں ریزرو ڈے رکھا گیا ہے مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف پاکستان کے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف وہی ٹیم میدان میں اُتاری جائے گی، جس نے بنگلادیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔ اس میں قومی ٹیم کے 3 فاسٹ بولرز، ایک مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ تقریباً بنا چکے ہیں، پلیئرز کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں: بابر اعظم

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ورلڈکپ کے لیے اپنا اسکواڈ تقریبا بنا چکے ہیں اور ٹیم کی بہتری کے لیے سب کام کرتے ہیں، پلیئرز کے دل ٹوٹنے والی بات نہیں، جو بھی منتخب ہوں گے وہ بہترین ہی ہوں گے، کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

انشا آفریدی اور شاہین کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق انشا آفریدی اور قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث ملتوی کرنی پڑی تھی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم کے لیے 30لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور: مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے  ایتھلیٹ ارشد ندیم  کے لیے 30لاکھ کی  انعامی رقم کا اعلان  کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلی ٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ اسپورٹس  نے ارشد ندیم کے لیے 30 لاکھ روپے انعام کی رقم کا اعلان کیا ،اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 2017 کے بعد ایک بار پھر بی پی ایل کھیلنے کیلئے تیار، اسٹار کرکٹر نے رنگ پور رائیڈرز کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آخری مرتبہ 2017 میں سلہٹ سکسرز کی جانب سے بی پی ایل کے مزید پڑھیں

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

اسلام آباد:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، کپتان  بابر اعظم اور آل رائونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں کو افغانستان مزید پڑھیں

پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریف کرتے ہیں ،دیموتھ کرونارتنے

لاہور:سری لنکن ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے نے پاکستان کی سکیورٹی اور میزبانی کی تعریفیں کردیں۔ ایشیا کپ کے لاہور لیگ کے میچز کھیلنے کے بعد سری لنکا، پاکستان اور بنگلہ دیش لاہور سے کولمبو روانہ ہوچکی ہیں۔ سری لنکن کھلاڑی کرونا رتنے نے پاکستانی حکومت اور پی سی بی کا شکریہ ادا کردیا۔ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا پاکستان میں سیکورٹی معاملے پر جے شاہ کو کرارا جواب

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے پاکستان میں سیکورٹی کے معاملے پر منفی بیان دینے پر جے شاہ کو کرارا جواب دیدیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سربراہ جے مزید پڑھیں