ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 228 رنز سے شکست دے دی

کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو 228 رنز  کے بھاری مارجن سے بری طرح شکست دے دی، بھارت کے 357 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 32 اوورز میں 128 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ایشیا کپ کے میچ میں  نسیم شاہ اور حارث رؤف انجری کی وجہ سے بیٹنگ مزید پڑھیں

معروف فٹبالر رونالڈو نے اپنا لگژری ہوٹل مراکش کے زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا

فٹبال کی دنیا کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مراکش کے زلزلہ متاثرین کے دل جیت لئے، معروف فٹبالر نے اپنا لگژری ہوٹل زلزلہ متاثرین کیلئے کھول دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مراکش میں جمعے کی رات 6.8شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات زمین بوس ہوگئے تھے، جبکہ مزید پڑھیں

کولمبو میں کسینو جانے پر پی سی بی کے 2افسران کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے دو افسران کو کولمبو کے کسینو میں جانے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ جواب میں انہوں نے وضاحت کی ہے کہ وہ کھانا کھانے گئے تھے ، رات گئے ریسٹو رنٹ بند ہونے کی وجہ سے کھانے کیلئے مجبورا کسینو کا انتخاب کیا تھا، حلال کھانا نہ ہونے کی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، کپتان ولیمسن کی واپسی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے رواں برس بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اعلان کردہ 15رکنی سکواڈ کی قیادت تجربہ کار کھلاڑی کین ولیمسن کریں گے،نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے سینئر پلیئر ٹم ساوتھی کو چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ سکواڈ کیلئے منتخب مزید پڑھیں

ڈر ہے کہ کہیں ہمارے فاسٹ بالرز کو نظر نہ لگ جائے،امام الحق

کولمبو:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا کہ ہمارے فاسٹ بالرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے،مجھے ڈر ہے کہیں نظر ہی نہ لگ جائے۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں، باقی میچز سے پاک مزید پڑھیں

امریکی ٹینس اسٹار کوکوگف نے یو ایس اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

نیویارک:امریکا کی 19 سالہ ٹینس اسٹار کوکوگف نے بیلا روس کی ایرینا سبالینکا کو شکست دیکر یو ایس اوپن ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا۔  رواں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے امریکا کے شہر نیویارک میں جاری ہیں۔  امریکا  کی نوجوان کوکوگف نے یو ایس مزید پڑھیں

بھارتیوں، بچ کے رہنا پاکستان سے،شعیب اختر

کولمبو:ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شعیب اختر قومی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ گئے۔  سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کولمبو پہنچ چکے ہیں۔  راولپنڈی ایکسپریس نے کولمبو پہنچتے ہی بھارتیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچ کے رہنا پاکستان سے۔

بھارت کیخلاف ہر میچ اسپیشل ہوتا ہے، شاہین شاہ آفریدی

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم کے فاست بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت کیخلاف ہر میچ اسپیشل ہوتا ہے۔ بھارت کے خلاف گزشتہ میچ میں میری بولنگ میرے خیال میں بہترین اسپیل نہیں تھا بلکہ ابھی تو آغاز ہے اور آگے بہت کچھ کر دکھانا ہے۔ میچ سے قبل ایک انٹرویو میں پیسر مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ ملتوی

کولمبو:پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا ایشیاکپ کا میچ بارش کے باعث آج ملتوی کردیا گیا ہے، پاکستانی وقت کے مطابق میچ کل ڈھائی بجے کھیلا جائے گا، میچ وہیں سے شروع ہوگا جہاں سے آج ختم ہوا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے 24.1 اوورز  میں 2 وکٹوں مزید پڑھیں

شاہین، حارث اور نسیم کے جوڑ نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک بنا دیا، شعیب اختر

لاہور: قومی ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی، حارث رف اور نسیم شاہ کے جوڑ نے پاکستانی ٹیم کو خطرناک بنادیا ہے اور یہ تینوں بے حد پراعتماد ہیں۔ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان تینوں کی موجودگی دوسری ٹیموں کو بتاتی ہے کہ پاکستانی بالنگ کتنی مزید پڑھیں