بابراعظم بڑا کھلاڑی ہے لیکن اسے چاہیے وہ بطور کپتان یاد رکھا جائے،شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نےکہا کہ بابراعظم بڑا کھلاڑی ہے لیکن اسے چاہیے وہ بطور کپتان یاد رکھا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بطور چیف سلیکٹر بابراعظم اور ٹیم مینجمنٹ کے ہمراہ رہا ہوں لیکن یہ بات بتادوں مزید پڑھیں

فکسنگ کے خلاف ہم سخت فیصلے لیتے تو دوبارہ لوگ ایسا کام نہ کرتے،محمد حفیظ

اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کپتان اور پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ  اگرفکسنگ کے خلاف ہم سخت فیصلے لیتے تو دوبارہ لوگ ایسا کام نہ کرتے ۔ انہو ں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احسان مانی نے کہا تھا کہ ہم پی سی بی کے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2023،سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

ممبئی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں فروخت کے لئے دستیاب ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں (15ستمبر)شام 8بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔ ورلڈ کپ 2023کا پہلا سیمی فائنل 15نومبر کو ممبئی، دوسرا سیمی فائنل 16ستمبر کو کولکتہ میں مزید پڑھیں

بابراعظم کی فیلڈ پلیسمنٹ سمجھ نہیں آئی، گوتم گمبھیر کی تنقید

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر نے ایشیاکپ میں پاکستان کی سری لنکا کے ہاتھوں سپر فور مرحلے میں شکست پر بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا۔ ایشیاکپ کے براڈ کاسٹر کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے میچ کے اختتامی اوورز میں بابراعظم مزید پڑھیں

ایشیا کپ: بھارت کو بنگلادیش کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

کولمبو: ایشیاکپ میں بھارت کو بنگلادیش کے ہاتھوں 6 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں 266 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 259 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے شبھمن مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھا دئیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی۔ https://x.com/SAfridiOfficial/status/1702339408115195968?s=20 شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر مزید پڑھیں

ڈیوس کپ فائنلز:کینیڈا ،آسٹریلیا، جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈزگروپ اسٹیج میں فاتح

پیرس:دفاعی چیمپئن کینیڈا ،آسٹریلیا،جمہوریہ چیک اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے ڈیوس کپ فائنلزکے گروپ اسٹیج میں اپنے میچز جیت لئے۔ دفاعی چیمپئن کینیڈا اور سویڈن کی ٹیموں کے درمیان گروپ اے کے میچز بولوگنا میں کھیلے گئے جس میں کینیڈا کی ٹیم نے سویڈن کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔ مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو چیمپئن بیٹر قرار دے دیا

اسلام آباد:سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے بابر اعظم کو چیمپئن بیٹر قرار دے دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن نے اس حوالے سے سوال پر کہا کہ بابر اعظم چیمپئن ہیں، وہ کئی بار اسی طرح کی صورتحال سے نکلنے میں کامیاب ہو چکے،چیمپئنز ایسا ہی کیا کرتے ہیں،اگر اب تک بابر کے کیریئر مزید پڑھیں

 امید ہے پاکستانی ٹیم ورلڈکپ  کیلئے بہتر منصوبہ بندی کریگی: محمد حفیظ

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوس ہوگئے۔ ٹوئٹر  ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کولمبو میں سری لنکا کے ہاتھوں ناک آئوٹ مقابلے میں شکست پر لکھا کہ ایشیاکپ مزید پڑھیں

ویلٹااسپانیاسائیکل ریس:بیلجیئم کے سائیکلسٹ ریمکوایونپول نے 18واں مرحلہ اپنے نام کرلیا

میڈرڈ:یلجیئم کے 23سالہ سائیکلسٹ ریمکو ایونپول نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 18ہواں مرحلہ اپنے نام کیا،ان کی ریس میں یہ تیسری سٹیج فتح ہے،ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 78واں ایڈیشن سپین میں جاری ہے جو 21مراحل پر مشتمل ہے۔ ریس میں 22ٹیموں کے سائیکلسٹ ایکشن میں ہیں،ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 18ویں مرحلے کا مزید پڑھیں