کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی پلیئنگ الیون میں 5 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ محمد حارث، سعود شکیل، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر اور زمان خان کو پلینگ الیون شامل کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
کراچی: ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی قومی ویٹرنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ میں اسٹارز مصباح الحق، شاہد آفریدی، عبدالرزاق بھی ویٹرنز ورلڈکپ میں ایکشن میں ہوں گے۔ ٹیم کے کپتان کا اعلان 16 ستمبر کو کیا جائے گا۔ اعلان کردہ ٹیم میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، مصباح الحق، محمد سمیع مزید پڑھیں
ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو 41 رنز سے ہرا دیا
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بھارت سری لنکا کو 41 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، کولمبو کے آر پریمیداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جائے والے میچ میں بھارت نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بھارت کی جانب سے کم مزید پڑھیں
ایشیا کپ : بھار ت کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کولمبو: ایشیا کپ کے سپر فور مقابلے کے لیے بھارت نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت کی جانب سے 7 اوورز میں 40 رنز بنایا لیا دونوں اوپنرز نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ جاری رکھا ہوا ہے ۔ ہندوستانی مزید پڑھیں
جو ہونا تھا ہو گیا اگلے میچز پر فوکس کریں،ذکا اشرف کا قومی کرکٹرز سے ملاقات میں پیغام
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سری لنکا میں کپتان بابر اعظم سمیت دیگر سینئر کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین ذکا اشرف نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے اس لیے حوصلہ نہیں ہارنا،انہوں نے کہا کہ غلطیوں سے مزید پڑھیں
بابراعظم نے تیسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز پالیا
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے تیسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست 2023ء کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا۔ واضح رہے کہ بابراعظم مزید پڑھیں
آل کراچی منگھوپیر آزاد فٹبال ٹورنامنٹ، گرین بلوچ ماڑی پورچیپمئن بن گئی
کراچی : آل کراچی منگھوپیر آزاد فٹبال ٹورنامنٹ گرین بلوچ ماڑی پورفٹبال کلب، اصلاح بلوچ گولیمار فٹبال کلب کو تین گول سے شکست دے کر چیمپین بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسپورٹس بورڈ یوتھ افیٸر اور ڈی ایف اے ویسٹ کےتعاون سےمنگھوپیر اسٹار اور ینگ منگھوپیر کے زیرِاہتمام ٹاؤن یونین کمیٹی یوسی 2 گرم مزید پڑھیں
حارث، نسیم انجری: شاہنواز دھانی، زمان خان بیک اپ کے لیے تیار
لاہور :ایشیا کپ کے لیے حارث رؤف اور نسیم شاہ کے انجری کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے شاہنواز دھانی اور زمان خان کو بیک اپ طلب کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کھلاڑیوں کی فٹنس کو دیکھتے ہوئے دھانی اور زمان کو بلایا گیا ہے۔ اگر مزید پڑھیں
آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے کل ہوگا
پوچیفسٹروم: آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقا کے مابین 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ کل منگل کے روز پوچیفسٹروم میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلیا کومیزبان پروٹیز ٹیم کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے ۔ کینگروز مزید پڑھیں
جنوبی افریقا ویمن ٹیم نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز نام کرلی
کراچی: جنوبی افریقا ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرا ون ڈے ویمن انٹرنیشنل میچ 6 وکٹوں سے جیت کر سیریز اپنے نام کرتے ہوئے 0-2 کی سبقت حاصل کر لی، تیسرا اور آخری میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ سیریز آئی سی سی رینکنگ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے مزید پڑھیں