ایران کی جانب سے کرسٹیانو رونالڈو کواسپیشل سم دینے پر غور

تہران:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور دیگر غیرملکی فٹبالرز کو ایران آنے پر مخصوص ِسم کارڈ دیے جانے کے بارے میں غور کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ خصوصی سِم کارڈ ایران آنے والے غیرملکی فٹبالرز کو بغیر کسی پابندی کے انٹرنیٹ تک رسائی کی اجازت دے گی۔ سعودی فٹبال کلب النصر اگلے ہفتے مزید پڑھیں

کیربیئن لیگ میں صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ

 کولمبو:سری لنکا میں جاری کیریبین  پریمیئر لیگ (سی پی ایل )میں پاکستان کے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ نے مداحوں کے دلوں کو ایک بار پھر جیت لیا۔ گیانا ایمیزون واریئرز سے کھیلتے ہوئے صائم ایوب نے جمیکا تھلاواز کیخلاف نصف سینچری بنائی، 53گیندوں پر 85رنز بناکر صائم ایوب مین آف دی میچ قرار پائے،نوجوان مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

لندن:انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 181رنز سے شکست دے دی۔ اوول میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1اوور میں 368رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ انگلش ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس نے 124گیندوں پر 182رنز کی شاندار اننگز کھیلی، انہوں نے اننگز مزید پڑھیں

 جسم کے ہر حصے میں درد ہے، حارث رئوف

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف  نے کہا  ہے کہ انہیں جسم کے ہر حصے میں درد ہے۔ پاکستان ٹیم نے میچ سے ایک روز قبل بھرپور پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی مشق کی،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر حارث رئوف کی پریکٹس سیشن سے مزید پڑھیں

آسٹریلوی بیٹرز کیلئے گردن کے پروٹیکٹر لازمی قرار دینے کا فیصلہ

 سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹرز کے لیے گردن کے پروٹیکٹر کا استعمال لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے حفاظتی پروٹیکٹر سمیت نئے سیزن کے پلیئنگ کنڈیشنز کے لیے 12تبدیلیاں کی ہیں،انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ میں تمام بیٹرز کو ہیلمٹ کے ساتھ گردن پر گیند لگنے مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان کی 86 رنز دوسری وکٹ گر گئی

کولمبو :ایشیا کپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری جس مں پاکستانی اوپنر کی خراب پرفامنس کے باعث ابتدائی اوورز میں فخرزمان نے 11 گیندوں پر 4 رنز بنا کر بولڈ ہوگئے ۔ پاکستانی بلے بازوں نے کھیل کے آغاز میں خراب پرفامنس کا مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل: پی سی بی کا شاداب کیلئے خصوصی سوینیئر

 اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان کو انٹر نیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرنے پر اسپیشل سوینیئر پیش کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے مابین چوتھا ون ڈے 15 ستمبر کو کھیلا جائیگا

سینچورین: آسٹریلیا اور جنوبی افریقہااور کے مابین 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا چوتھا میچ 15 ستمبر کو سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلیا کومیزبان پروٹیز ٹیم کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل ہے مزید پڑھیں

ایشین گیمز میں 198 پاکستانی ایتھلیٹس 26 کھیلوں میں حصہ لیں گے

چین کے شہر ہانگژو میں 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک منعقد ہونے والے 19ویں ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان 198 ایتھلیٹس کی ٹیم بھیج رہا ہے۔ یہ وفد ایشین گیمز کے عظیم الشان اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور قوم کا نام روشن کرنے کے لئے تیار ہے۔گوادر پرو کے مطابق مزید پڑھیں

ایشیا کپ: قومی ٹیم  کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اسکواڈ سے باہر

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ کے اسکواڈ سے باہر ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایشیا کپ میں انجری کی وجہ سے فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اسکواڈ سے باہر کرکے ان کی جگہ زمان خان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارت کے خلاف ہونے والے میچ مزید پڑھیں