اسلام آباد:ورلڈکپ سے قبل حیدر آباد میں پاک نیوزی لینڈ وارم اپ میچ بند دروازوں کے پیچھے ہوگا۔ ورلڈکپ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں 29ستمبر کو حیدرآباد میں پریکٹس میچ میں تیاریوں کی جانچ کریں گی، راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں شیڈول مقابلے میں تماشائیوں کی اجازت نہیں ہوگی۔ سٹی پولیس نے حیدر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈکپ: ٹیم میں تین اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان
اسلام آباد:بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ2023 کے لئے پاکستان ٹیم کا اسکواڈ 30سے 32افراد پر مشتمل ہوگا۔ آئی سی سی کے قواعد کے مطابق 23افراد کے اخراجات وہ برادشت کرنے کا پابند ہوگا، جب کہ باقی افراد کے اخراجات پی سی بی کے ذمہ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق ٹیم مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ بنالیا
اسلام آباد:پاکستانی کوہ پیما نوجوان شہروز کاشف نے ایک بار پھر ریکارڈ بنا لیا۔ خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا۔ کوہ پیما شہروز کاشف اس بار 8 ہزار 613 میٹر بلند چوٹی کی ریئل سمٹ پوائنٹ تک پہنچنے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023ء:قومی ٹیم کا 32 رکنی اسکواڈ تشکیل دینے کا فیصلہ
لاہور: کرکٹ کے عالمی کپ 2023ء کے لیے پاکستانی ٹیم کا 32 ارکان پر مشتمل اسکواڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لیے 30 سے 32 ارکان کا اسکواڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں شامل کھلاڑیوں اور مزید پڑھیں
نیپال میں ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور: نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19فٹبال چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کےاسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیپال میں شیڈول ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کا پہلا میچ ایونٹ کے افتتاحی روز 21ستمبر کو نیپال کیساتھ کھٹمنڈو کے دشارتھ اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ دوسرا مقابلہ 23 ستمبر کو اسی وینیو پر مالدیپ سے مزید پڑھیں
شاہین اور انشا کی مہندی، سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل
اسلام آباد: سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی اور قومی کرکٹر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی ۔ مہندی کی تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد کی گئی تھی جس میں شاہین، ان کے اہل خانہ، دونوں خاندان کے رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا مزید پڑھیں
فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر ، پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 30کروڑ واجب الادا
اسلام آباد: فیفا سے ادائیگیوں میں تاخیر کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف)پر کروڑوں واجب الادا ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن پر 25سے 30کروڑ واجب الادا ہیں، پی ایف ایف نے پلیئرز کو ڈیلی الائونسز، کوچنگ اور دیگر اسٹاف کو تنخواہیں نہیں اداکی،ذرائعکے مطابق فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے پی مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے آخری ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو آخری ون ڈے میچ میں 112 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز تین دو سے جیت لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم 0-2 کے نقصان کے بعد مسلسل 3 میچز جیت کر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: شاداب خان کی نائب کپتانی خطرے میں پڑ گئی
لاہور: اسپنر شاداب خان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے نائب کپتان کی حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے کیونکہ سلیکٹرز آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے اسکواڈ پر غور کر رہے ہیں۔ میگا ایونٹ اکتوبر میں بھارت میں شیڈول ہے اور پی سی بی کی جانب سے جمعرات تک ٹیم کا اعلان مزید پڑھیں
ورلڈ کپ :پاکستانی اسکواڈ کا چناؤ مشکل اور کٹھن مرحلے میں داخل
بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کا انتخاب مشکل اور کٹھن ہوگیا ہے ۔ کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر انضمام الحق ورلڈ کپ میں پاکستانی اسکواڈ کے انتخاب کےلئے سر جوڑ کر بیٹھ گئے،ایشیاکپ کی ناکامی کے بعد پہلے سے منتخب اسکواڈ مزید پڑھیں