نئی دہلی: بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہیں تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
جاپان کے ہاتھوں شکست، پاکستان ایشین گیمز کے سیمی فائنل سے باہر
ہانگ زو: پاکستان ہاکی ٹیم جاپان سے شکست کے بعد ایشین گیمز کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی، قومی ٹیم اس سے قبل بھارت کے ہاتھوں 2-10 سے میچ ہار گئی تھی۔ چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان سے سنسنی خیز مقابلے میں شکست مزید پڑھیں
پی سی بی نے کھانے اور مینو کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں
حیدر آباد دکن :آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم نے حیدرآباد دکن کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں شاندار عشائیہ کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھانے اور مینو کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔ آرام کے دن کے بعد، انتظامیہ نے حیدرآباد دکن کے مزید پڑھیں
کرکٹ پنڈتوں نے پاک بھارت فائنل دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی
نئی دہلی:سابق کرکٹرز نے ایک بار پھر ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کی امید ظاہر کردی۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے آفیشل براڈ کاسٹر اسٹار اسپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل، لنکن اسپنر مرلی دھرن اور بھارتی بیٹر دنیش کارتک میگا ایونٹ کے مزید پڑھیں
کوئی شک نہیں بابر بڑا پلیئر ہے، ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، ذکا اشرف
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، پھر دیکھیں گے کہ کیا کرنا ہے، اگر سرفراز یا کسی پلیئر کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ازالہ ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا
حیدرآباد:ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مکی آرتھر ورلڈ کپ کے اختتام تک قومی اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے۔مکی آرتھر انگلینڈ سے کاونٹی کرکٹ میں اپنی مصروفیات کے اختتام پر بھارت پہنچے ہیں۔ مکی آرتھر اس سے قبل ایشیا کپ میں چند میچز کے لیے قومی ٹیم مزید پڑھیں
بھارت میں پاکستانی ٹیم کے شاندار استقبال کو سراہتے ہیں، زکا اشرف
بھارت:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں پاکستانی ٹیم کے شاندار استقبال کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں اسی طرح گرم جوشی ملتی رہے گی۔ زکا کے تبصرے ان کی حالیہ وائرل ویڈیو مزید پڑھیں
ایشین گیمز: پاکستانی اسکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
ہانگژو:ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی،نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری مزید پڑھیں
ایشین گیمز ہاکی: بھارت نے پاکستان کو 10گول سےشکست دیدی
ہانگ زو: ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 10 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاک بھارت ہاکی میچ یکطرفہ ثابت ہوا جہاں عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر موجود بھارتی ہاکی مزید پڑھیں
اسٹیفین کونسٹینٹائن قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اسٹیفین کونسٹینٹائن کو قومی فٹبال ٹیم کا نیا ہیڈکوچ مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف) کے مطابق 60 سالہ اسٹیفین کونسٹینٹائن کو فی الحال مختصر مدت کے لیے صرف ورلڈکپ کوالیفائرز کے لیےکوچ مقرر کیا گیا ہے، طویل المعیاد معاہدے پر فیصلہ بعد میں ہوگا۔ مزید پڑھیں