حیدرآباد :بھارت کے شہر حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد نیوزی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ولڈکپ:بھارت نے آسڑلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
چنئی:آئی سی سی ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 49 اعشاریہ 3 اوورز میں 199 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی تین وکٹیں صرف دو رنز کے مزید پڑھیں
وین رونی کوچ کے عہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں
واشنگٹن: انگلینڈ کے سابق انٹرنیشنل وین رونی میجر لیگ سوکر کے ڈی سی یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کے طور پر اپنا عہدہ چھوڑ رہے ہیں۔ کلب نے ایک بیان میں کہا کہ علیحدگی کا فیصلہ “باہمی اتفاق” سے کیا گیا تھا۔ کلب کے جیسن لیوین نے کہا کہ ہم نے وین سے بات کی ہے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
چنئی:آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف اپنے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھارت کے شہر چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان بھارت کے خلاف ورلڈ کپ کے اپنے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلین کپتان پیٹ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بنگلادیش کے ہاتھوں افغان ٹیم کو بدترین شکست
دھرم شالا: کرکٹ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کی ٹیم کو بری طرح شکست سے دوچار کردیا۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے دھرم شالا شہر میں ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بنگلادیش نے باآسانی افغانستان سے میچ جیت لیا، جس میں افغان ٹیم کی جانب مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کے 428 رنز، سری لنکا کیلیے ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا ہدف
نئی دہلی: کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے 428 رنز بنا کر سری لنکا کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں جنوبی افریقی ٹیم نے 50 اوورز کھیل مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102رنز سے شکست دیدی
نئی دہلی: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 102 رونز سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا 428 رنز کا ہدف دیاتھا۔ سری لنکا کی پوری ٹیم مزید پڑھیں
نیشنل ریسکیو چیلنج مقابلوں میں ‘ہائیٹ ریسکیو چیلنج’ میں الخدمت کی پہلی پوزیشن
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن نےریسکیو 1122 کےزیر اہتمام 12 ویں نیشنل ریسکیو چیلنج کےمقابلہ جات میں ‘ہائیٹ ریسکیو چیلنج’میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ 3روزہ نیشنل ریسکیو چیلنج میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان، گلگت بلتستان، پولیس، این جی اوز اور یونیورسٹیز سے 19 ریسکیو ٹیموں نےحصہ لیا ۔ اختتامی تقریب میں ترکی، فلسطین، عمان اور سری مزید پڑھیں
ورلڈ کپ :بنگلادیش کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں افغانستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا مزید پڑھیں
بھارتی پولیس کو وزیراعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی ای میل موصول
احمد آباد : بھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی دھمکی آمیز ای میل موصول ۔ ای میل میں دہشتگردوں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے،ی میل میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں