سری لنکا کو شکست: پاکستان نے ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر لیا

حیدرآباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا کر عالمی کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا 345 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ سری لنکا کا 345 رنز کا ہدف پاکستان نے محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کی سنچریوں کی بدولت 4 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ :سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارت کے شہر حیدرآباد کے راجیو گارندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  اس وقت مزید پڑھیں

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے اچانک بھارت کیوں چھوڑا؟

اسلام آباد:پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں اور ان کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق قریبی ذرائع نے کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دبائو بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ نے جیت کے کئے 322 رنز کا ہدف دے دیا

حیدرآباد :نیڈر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا ،نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 322 رنز کا ہدف دے دیا اور 7 بلے باز آؤٹ ہوئے۔ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے

اسلام آباد:سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین بھی حسن علی کی عمدہ بولنگ کے گن گانے لگے۔ ورلڈ کپ کیلیے ٹیم میں واپس آنے والے حسن علی نے نیدرلینڈز کے خلاف ابتدائی میچ میں2وکٹیں لے کر پاکستان کی فتح میں بھرپور کردار ادا کیا۔ ڈیل اسٹین نے کہا کہ کافی عرصے سے حسن علی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میچ میں نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دیدی

حیدر آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ہونے والا کرکٹ ورلڈ کپ کا چھٹا میچ تھا، جس میں نیوزی لینڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 322 رنز مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی

کھٹمنڈو: پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم دوسری بار ایشین چیمپئن بن گئی۔گرین شرٹس نےوہیل چیئر ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کیخلاف 102رنز سے فتح حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر ایشیا کپ کے فیصلہ کن معرکے میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ایشین گیمز کا شاندار انعقاد، بادشاہت کا تاج چین کے سر

بیجنگ: 19 ویں ایشین گیمز چین کے صوبہ زیجیانگ کے شہر ہانگ ژو میں شان دار انعقاد کے بعد ختم ہو گئے، جس میں بادشاہت کا تاج چین کے سر پر سجا۔ اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ونود کمار تیواری نے ہانگ ژو ایشین گیمز کو تاریخ کی بہترین ایشین گیمز مزید پڑھیں