کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق مرحومہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں،ان کے انتقال کی اطلاع شاہد آفریدی کے بھائی مشتاق نے سوشل میڈیا پر دی۔ شاہد آفریدی نے علیل بہن کی صحت یابی کے لئے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر دعا کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ہماری دعائیں بمباری کا نشانہ بننے والے غزہ کے شہریوں کیلئے ہیں،فرانسیسی فٹبالر
پیرس: فرانس سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما نے بھی اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا ہے۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کریم بیزیما نے بھی فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔ کریم مزید پڑھیں
کرکٹ سمیت 5 کھیل اولمپکس گیمز میں شامل
لاہور: کرکٹ سمیت 5 کھیلوں کو اولمپکس گیمز میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے کرکٹ سمیت 5 کھیلوں کو اولمپکس گیمز کا حصہ بنانے کی منظوری دیے جانے کے بعد اس پیش رفت کا باضابطہ اعلان بھارتی شہر ممبئی میں آئی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کی پہلی فتح، سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست
لکھنو:آسٹریلیا نے ابتدائی دو میچوں میں مسلسل شکست کے بعد ورلڈ کپ 2023 میں بالآخر سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ میگا ایونٹ میں فتح سے محروم دونوں ٹیموں کے درمیان اہم میچ بھارتی شہر لکھنو کے رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: سری لنکا کی اسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں سری لنکا کی اسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ بھارتی شہر لکھنؤ کے اکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
ولڈکپ: انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹینگ جاری
نئی دہلی :آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ افغانستان کی اس وقت 47 اوورز مکمل ہو چکے ہیں اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنا لیے ہیں۔ اس وقت اوپنر اکرام علی خیل ہیں جس نے 63 گینتوں پر 56 رنز بنا مزید پڑھیں
بابر کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے :شعیب ملک
لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایک کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنا چاہیے۔ اے اسپورٹس پر گزشتہ روز احمد آباد میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے بعد شعیب ملک نے ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے قومی ٹیم بنگلورو پہنچ گئی
بنگلور:پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلور پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کو آرام کرے گی۔ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی۔ واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم 3 میچز میں سے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں تاریخی شکست
نئی دہلی:افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چیمپیئن اور فیورٹ انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ ورلڈ کپ کے میچزبھارتی شہر نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےہیں، میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے افغانستان کو بیٹنگ کی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023:آج انگلینڈ کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا
دہلی:2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ 13 ویں میچ میں دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف مقابلہ ہوگا۔ انگلینڈ نے اپنے کھیلے گئے دو میچوں میں ایک جیت حاصل کی ہے، جب کہ افغانستان کو اتنے ہی کھیلوں میں دو میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ ابھی مزید پڑھیں