ممبئی: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ 229 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 399 رنز بنائے تھے اور انگلینڈ کو جیت کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ: سری لنکا کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
لکھنؤ: آئی سی سی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی۔ لکھنؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کا 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر بنالیا۔ سدیرا سمروکرما 91، پاتھم نسانکا 54 اور چارتھ اسالنکا 44 مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں نیدرلینڈز کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لکھنؤ کے اکانا اسپورٹس سٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اس وقت 48 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں جنوبی افریقا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ مبئی کے وانکھیڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس وقت 3 اورز کا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: پاکستان کو آسٹریلیا سے میچ جیتنے کیلیے 368 رنز کا ہدف
بنگلور: کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو آسٹریلیا سے میچ جیتنے کے لیے 368 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہونےوالے آئی سی سی ورلڈ کپ کا 18 واں میچ بنگلور کے چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں پاکستان کو آسٹریلیا کو شکست دینے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف میچ میں آسٹریلیا 62 رنز سے کامیاب
بنگلورو: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے 62 رنز سے کامیاب ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ یں آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں
ورلڈکپ: ٹیم کو شکست، شاہین نے اہم اعزاز نام کرلیا
بنگلورو: ورلڈ کپ کے میچ میں قومی ٹیم کو آسٹریلیا سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، تاہم میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ 2023ء کے 18 ویں میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے 5 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جس سے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی ۔ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023: بنگلہ دیش نے بھارت کو 257 رنز کا ہدف دے دیا
ورلڈ کپ 2023 کے گروپ مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کے لیے 257 رنز کا ہدف دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے اوپنرز لٹن داس اور تنزید تمیم نے محتاط آغاز کے بعد بالترتیب 61 اور 51 رنز بنائے۔ انہوں نے پہلے پانچ اوورز میں 10 رنز بنائے، اگلے تین اوورز مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بنگلادیش کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوگئی
پونے: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارتی شہر پونے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت نے بنگلادیش کو باآسانی ہرا دیا، اس طرح بھارت نے عالمی ایونٹ میں مسلسل چوتھے میچ میں جیت حاصل کرلی ہے۔ مزید پڑھیں