بنگلورو: بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن کو شکست دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، جس میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ، سری لنکا کے خلاف میچ میں شکست سے دوچار ہوا۔ ورلڈ کپ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قائداعظم ٹرافی: کراچی ریجن فاتح، سرفراز پلیئر آف دی ٹورنامنٹ
لاہور: قائداعظم ٹرافی 2023-24 کراچی ریجن وائٹس نے فتح کرلی، جس کی قیادت سرفراز احمد کررہے تھے۔ کپتان کراچی وائٹس سرفراز احمد نے ٹورنامنٹ میں کل 697 رنز اسکور کیے اور وکٹوں کے پیچھے ایک اسٹمپڈ اور 27 کیچز پکڑ کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ علاوہ ازیں صائم ایوب پہلی اننگز میں 203 مزید پڑھیں
جب ہم گرنے کے بعد اٹھتے ہیں تو بلندیوں کو چھوتے ہیں، بابراعظم
چنئی:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈ کپ میں مسلسل تین شکستوں کے بعد کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم گرنے کے بعد اٹھتے ہیں تو بلندی کو چھو لیتے ہیں۔ بابراعظم نے کہا کہ ہم ایسا کئی بات کرچکے ہیں، جب ہم گرنے کے بعد اٹھتے ہیں تو بلندی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ :انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں انگلینڈ کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری۔ بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت 4 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا کی انگلینڈ کیخلاف میچ میں شرکت ہوگی یا نہیں؟
نئی دہلی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کیخلاف میچ کے بعد انجری کا شکار ہونے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ہاردک پانڈیا مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا ٹخنے کی انجری کا شکار ہیں جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کوئی خطرہ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: آسٹریلین بیٹر نے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
نئی دہلی: کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلین بیٹر نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں تیز ترین سینچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آسٹریلوی بلے باز میکس ویل نے نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں آئی سی سی ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ انہوں مزید پڑھیں
سابق کرکٹر محمد یوسف کی قوم سے بابر اعظم کو سپورٹ کرنے کی اپیل
اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف نے قوم سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بابر اعظم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔ محمد یوسف نے بابر اعظم کی حمایت میں کہاہے کہ پوری قوم کو بابراعظم کا ساتھ دینا ہوگا، بابر اعظم کا ساتھ اس لئے دینا ہے کیونکہ وہ پاکستان کا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی سب سے بڑی جیت: نیدر لینڈ کو 309 رنز سے شکست
دہلی:آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی جیت حاصل کرلی، آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309رنز سے شکست دے دی، نیدر لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے 400رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف90رن بنا کر آل ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ نیدر لینڈ کی جانب سے وکرم جیت سنگھ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: بنگلادیش کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست
بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں بنگلادیش کو جنوبی افریقا کا دیا گیا ہدف حاصل کرنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور میچ کا اختتام 149 رنز سے شکست کے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کی بنگلادیش کے خلاف کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس وقت 10 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا مزید پڑھیں