آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں  شاہین آفریدی پہلی پوزیشن پر

کراچی: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی پہلی پوزیشن پر آ گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے 673 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ یہ پوزیشن حاصل کی ہے۔ شاہین مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست

پونے: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری عالمی کرکٹ کپ کے 32 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو کامیابی کے لیے 358 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب مزید پڑھیں

راشد لطیف کا میانداد کو تھپڑ مارنے کے الزام  پر صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

  کراچی:  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ معروف کرکٹر جاوید میانداد کے سامنے آج تک کبھی بلند آواز میں بات نہیں کی تو تھپڑ کیسے مارسکتا ہوں؟ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہاکہ  پی جے میر نے مجھ پربے بنیاد الزام مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے

کولکتہ:قومی کرکٹر شاہین آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی تیز ترین 100وکٹیں لینے والے بولروں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ پاکستانی بولر نے 51میچز میں 100ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ مچل اسٹارک نے 52میچز میں 100وکٹیں مکمل کی تھیں۔ شاہین آفریدی  نے یہ اعزاز ورلڈکپ میں مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب انتظامی کمیٹی کے اراکین کا تربیتی سینٹر گلستان اسکاؤٹس کا دورہ

کراچی: کراچی پریس کلب اور سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے تعاون سے 2 روزہ   اسکاؤٹ کیمپ 4 تا 5 نومبر بروز ہفتہ، اتوار کومنعقد کیا ہوگا، جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں کے بچے اور بچیاں شرکت کریں گی۔  کیمپ گلستان  اسکاؤٹس ابوالحسن اصفہانی روڈ گلشن اقبال میں منعقد ہوگا۔ اسکاؤٹ کیمپ کے حوالے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں قدم جمائے رکھنے کیلیے پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے دی

کولکتہ: ورلڈ کپ میں اپنے قدم جمائے رکھنے کیلیے پاکستان نے بنگلا دیش کو شکست دے دی،آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ  میں شامل ہوگیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بولنگ کی دعوت دی۔  اس وقت 4 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے مزید پڑھیں

ورلڈکپ: افغانستان سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں شامل

پونے:آئی سی سی کرکٹ  ورلڈکپ  میں افغانستان نے  سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی اور  سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔ سری لنکا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  241 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، ہدف کے تعاقب میں افغانستان کا آغاز اچھا نہیں تھا مزید پڑھیں

انضمام الحق نے چیف سیلکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے اوپر سوال اٹھنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  انضمام الحق نے کہاکہ بورڈ سے کال آئی ہم نے آپ پر لگنے والے الزامات پر 5لوگوں کی کمیٹی بنادی ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے کمیٹی تحقیقات مزید پڑھیں

پی سی بی : انضمام الحق کیخلاف الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: انضمام الحق  کے چیف سلیکٹر  کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نے انضمام الحق پر لگنے والے الزامات پر 5  رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق 5  رکنی تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ  اور سفارشات پی سی مزید پڑھیں