اسلام آباد:نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی مدت ملازمت میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ولڈکپ: بھارت کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کولکتہ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افرقیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ؑ تفصیلات کے مطابق یہ میچ کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے، جس میں آئی سی سی ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں بھارت نے جنوبی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: فخر زمان کی شاندار بیٹنگ سے پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
بنگلورو: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں فخر زمان کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی کپ کے 35 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو کامیابی کے لیے 402 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا مزید پڑھیں
ورلڈکپ: فخر زمان نے پاکستان کیلئے تیز ترین سینچری بناڈالی
قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35ویں اور اہم ترین میچ میں پاکستان کیلئے تیز ترین سینچری بناڈالی۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کیخلاف فخر زمان نے 63 گیندوں پر سینچری اسکور کی۔ اوپنر نے 81 گیندوں پر 126 مزید پڑھیں
ذکا اشرف کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ ذکا اشرف نے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 81 گیندوں پر 11 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 126 رنز کی اننگز کھیلی تھی ۔ اوپنر نے بارش سے متاثرہ مزید پڑھیں
حسن علی نے ون ڈے کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
پاکستان کے میڈیم فاسٹ باؤلر حسن علی نے بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران 100 ایک روزہ بین الاقوامی وکٹیں مکمل کر لیں۔ 29 سالہ تیز گیند باز نے نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو اننگز کے 11ویں اوور میں 35 رنز پر آؤٹ کر کے اپنے 66ویں میچ مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023: نیوزی لینڈ نے 3 کھلاڑی کے نقصان پر 271 رنز بنا لیے
بنگلورو: ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 3 کھلاڑی کے نقصان پر 271 رنز بنا لیے۔ کیویز نے بیٹنگ کے آغاز پر محتاط انداز اپناتے ہوئے 7ویں اوور میں مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کو افغانستان کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
لکھنؤ: ورلڈ کپ کے میچ میں نیدرلینڈز کو افغانستان کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری عالمی کرکٹ کپ کے 34 ویں میچ میں نیدرلینڈز کو افغانستان نے 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 180 رنز کا ہدف افغانستان کی ٹیم مزید پڑھیں
شاداب تاحال ان فٹ، نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں ابرار کو شامل کیے جانے کا امکان
بنگلورو:قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل را ئونڈر شاداب خان تاحال فوری طرح فٹ نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان ایک سال کے دوران تیسری بار کنکشن کا شکار ہوئے ہیں، ان کی کنکشن انجری کا آج جائزہ لیا جائے گا، اگر شاداب فٹ نہ ہوسکے تو ان کی جگہ ابرار احمد کو مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر محمد شامی سجدہ کرتے کرتے رک گئے، ویڈیووائرل
ممبئی: گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو بدترین شکست دی تھی ، جس کی خوشی میں بھارتی کرکٹر محمدشامی سجدے کے لیے نیچے بیٹھے لیکن پورا سجدہ نہ کرسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر محمد شامی کی ایک وڈیو خوب وائرل ہوئی ہے مزید پڑھیں