قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد کپتانی سے سبکدوش ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے رمیز راجا (سابق چیئرمین پی سی بی) کے علاوہ اپنے قریبی دوستوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ورلڈ کپ: انگلینڈ کے دیے 338 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
کولکتہ: کرکٹ عالمی کپ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کے شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے 44 ویں اہم میچ میں قومی ٹیم نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 14 مزید پڑھیں
ورلڈ کپ میں توقعات کے مطابق پرفارمنس نہیں دکھا سکا، بابر اعظم
کولکتہ :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ہم بطور ٹیم اچھا کھیل پیش نہیں کر سکے، مجھ سے کافی توقعات وابستہ تھیں لیکن میں تسلیم کرتا ہوں کہ اس طرح کی پرفارمنس نہیں دے سکا۔ بابر اعظم نے کہا کہ ابھی ورلڈ کپ میں ہمارا ایک میچ مزید پڑھیں
ورلڈکپ : جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
احمد آباد:آئی سی سی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:افغانستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں افغانستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 7 اورز کا کھیل مزید پڑھیں
کھلاڑی عالمی معاہدوں کو ملک پر ترجیح دیتے ہیں، وسیم اکرم
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے غیر ملکی معاہدوں کو ملک پر ترجیح دینے والے کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مقامی چینل پر پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے بادشاہ وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ قائداعظم ٹرافی یا پاکستان کپ کھیلے بغیر کھلاڑی مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دیدی
بنگلورو: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل تک پہنچنا اپنے لیے آسان بنا لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کرکٹ کے عالمی کپ کے 41 ویں اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے حریف کو آسانی سے 5 وکٹوں سے ہرا دیا، جس کے بعد مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلورو کے ایم چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ٹاس مزید پڑھیں
پی سی بی نے انضمام الحق کا استعفا قبول کرلیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انضمام الحق کا استعفا قبول کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پی سی بی نے مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی جانب سے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفا قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: انگلینڈ کا 340 رنز کا ہدف حاصل کرنے کیلیے نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری
پونے: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 340 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے نیدرلینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو جیتنے کے لیے 340 رنز کا ٹارگٹ دیا، جس مزید پڑھیں