ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کیچ پکڑنے میں نمبر ون

نئی دہلی: پاکستانی کرکٹ ٹیم حالیہ ورلڈ کپ کے دوران سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کے ریکارڈ میں نمبر ون پوزیشن پر ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم نے کیچ پکڑنے میں اچھی کارکردگی دکھائی، جس کے مطابق پاکستانی فیلڈرز نے ورلڈ کپ کے 7 میچوں کے مزید پڑھیں

ذکاء اشرف کو ورلڈکپ تک توسیع دیے جانے کا امکان

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی طرف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ذکا اشرف کو ورلڈکپ تک توسیع دیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جمعہ کو چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے مستقبل سے متعلق وزارت بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے سمری نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ اورنیوزی لینڈ سے جیت سکتا ہے:عماد وسیم

لاہور:قومی ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ پاکستان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے میچ جیت سکتا ہے۔   عماد وسیم نے کہا کہ پاکستان کی فیلڈنگ اچھی ہوئی ہے، پاکستان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے جیت سکتا ہے۔  انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے میچ کا پریشرکچھ اور ہی ہوتاہے۔دوسری مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:نیدرلینڈ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 34ویں میچ میں نیدرلینڈ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لکھنؤ میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر افغانستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی  اس وقت 10 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور نیدرلینڈز کے 66 رنز پر مزید پڑھیں

سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

سڈنی:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر مچل مارش وطن واپس روانہ ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مچل مارش کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مچل بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش انگلینڈ کے خلاف میچ کے لیے دستیاب مزید پڑھیں

تیونسی ٹینس کھلاڑی انس جابر فتح کے بعد رو پڑیں ،انعامی رقم فلسطینیوں کے نام کردی

ماسکو:تیونس سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی انس جابر نے میکسیکو میں فائنل رائونڈ میں فتح کے بعد اپنے خطاب میں فلسطین کی حمایت کرتے ہوئے انعامی رقم کا کچھ حصہ فلسطین کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ فتح کے بعد عرب ٹینس لیجنڈ رو پڑیں،انہوں نے کہا کہ میں روز فلسطین میں بچوں کو مزید پڑھیں

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی میعاد 4 نومبر کو ختم، وزیراعظم کی شاہد آفریدی سے ملاقات

اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی میعاد 4 نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ دوسری جانب نگراں وزیراعظم نے شاہد آفریدی سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے درمیان اہم ملاقات میں کرکٹ کی بہتری سے متعلق مزید پڑھیں

ورلڈکپ: سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی: آئی سی سی ورلڈ کپ کے  33 ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 302رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی واکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے سری لنکا کو358 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا،جواب میں سری لنکا کی پوری مزید پڑھیں

بابر اعظم ویرات کوہلی کی طرح میچ ونر نہیں ہیں،شاہد آفریدی

کراچی:بابراعظم ویرات کوہلی کی طرح میچ ونر ثابت نہیں ہوسکے ،بابر اعظم کو کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تا کہ میچ ونر کی طرح کریز پر موجود رہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جب بابر کریز پر ہوتے ہیں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ جنوبی افریقا کے نام

پونے: ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک میچ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ جنوبی افریقا نے اپنے نام درج کروا لیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقا نے چھکوں کی بارش کردی اور عالمی کپ مزید پڑھیں