پونے: ایم سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم پونے میں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 30 ویں میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ افغانستان اور سری لنکا دونوں ہی بڑی کامیابیوں کے ساتھ سیمی فائنل کے مقابلے میں واپس آگئے ہیں، کیونکہ افغانستان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ولڈ کپ: انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولینگ کا فیصلہ
لکھنؤ:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر کر بولینگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے 29ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لکھنؤ کے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2023: نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست
دھرم شالہ: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ اسکور والے میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گیند پر فتح حاصل کر لی ۔ جیتنے کے لیے 389 کا ایک ناممکن ہدف مقرر کیا، نیوزی لینڈ نے راچن رویندرا کی شاندار سنچری سے متاثر ہوکر کیل کاٹنے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ:آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لیںڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 20 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے مزید پڑھیں
سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح، پاکستان کو شکست
چنائی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں جنوبقی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی، جنوبی افریقا نے ایک وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کا 271 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر 47.2 اوورز میں پورا مزید پڑھیں
ورلڈ کپ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 7 اورز کا کھیل مکمل مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کیخلاف پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں متوقع
چنئی: ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم میں شامل نہیں ہوں گے جب کہ ٹیم میں فخر زمان کی واپسی کا امکان ہے۔ پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں
ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم پانچویں پوزیشن سے بھی محروم
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم پانچویں پوزیشن سے بھی محروم ہوگئی۔ ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی سری لنکا سے شکست کے بعد پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر اپنا پانچواں نمبر بھی کھو بیٹھا۔ جمعرات کے روز میگا عالمی ایونٹ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ کو 8 مزید پڑھیں
ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری
انگلش ٹیم کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز دینے میں ناکام رہے، ڈیوڈ ملان 28 رنز جو روٹ 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ اوپنر بلے باز جونی بیرسٹو 31 گیندوں پر 30 رنز بنا سکے انگلش کپتان جوز بٹلر 8 رنز بنا کر چلتے بنے تاہم لیام لیونگسٹون بھر ایک رن ہی بنانے میں مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیم سوشل میڈیا نہیں دیکھتی، شاداب خان
بھارت: پاکستانی ٹیم نے جاری ورلڈ کپ 2023 کے دوران سوشل میڈیا استعمال کرنے سے گریز کیا ہوا ہے۔ بھارت میں پریس کانفرنس کے دوران نائب کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا کہ ٹیم تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی، انہوں نے کہا کہ پاکستان کو جاری ورلڈ کپ 2023 میں آگے بڑھنے مزید پڑھیں