سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق استعفی منظور نہ ہونے پر   پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے۔ انضمام الحق نے کہا کہ  بورڈ کو میرے وکیل نے ای میل کی کہ ہمیں بلایاجائے،ہمیں نہ بلایا جارہا ہے اور نہ ہی ای میل کا جواب  دیا جا رہا ہے، ٹی وی مزید پڑھیں

استعفی قبول کیا ہوتا تو انضمام عہدے سے فارغ ہوتے، پی سی بی

لاہور :انضمام الحق کے موقف پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفی قبول کیا ہوتا تو وہ عہدے سے فارغ ہوتے اور کہانی ختم ہوتی۔ کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ  اعلامیے کے مطابق تحقیقات مفادات کے تصادم کی ہو رہی ہیں اور یہ انضمام الحق کو پتہ مزید پڑھیں

ورلڈکپ :انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی

پونے: آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ نے نیدر لینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ پونے میں کھیلے گئے آئی سی سی کے ورلڈکپ  کے 40 ویں میچ  میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نیدرلینڈز کیخلاف پہلے بیٹنگ کا  فیصلہ کیا تھا، انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:انگلینڈ کی نیدرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 40ویں میچ میں انگلینڈ کی نیدرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پونے میں کھیلے جارہے میچ انگلینڈ نے نیدرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔۔ اس وقت 6 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور انگلینڈ نے بنا کسی نقصان مزید پڑھیں

شاہین آفریدی میں کپتان بننے کی قابلیت ہے: شاہد آفریدی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے، انہوں نے لاہور قلندرز کو دو بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچایا ہے۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میری کبھی مزید پڑھیں

سابق کرکٹر توصیف احمد پی سی بی  کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور: سابق کرکٹر توصیف احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ  نے عبوری چیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق آسٹریلیا کے دورے کے دوران توصیف احمد چیف سلیکٹر اور وجاہت اللہ واسطی عبوری جونیئر چیف سلیکٹر ہوں گے۔ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:میکسویل کی دھواں دار ڈبل سنچری، افغانستان کے منہ سے فتح چھین لی

ممبئی: آسٹریلیا کے بیٹر میکسویل کی دھواں دار ڈبل سنچری نے افغانستان کو شکست دے کر اس کے حلق سے کامیابی چھین لی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان کی جانب سے دیا گیا 292 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 47 ویں اوورز میں مکمل کرلیا مزید پڑھیں

ورلڈکپ: بنگلادیش کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست

نئی دہلی: ورلڈ کپ میں سری لنکا کو بنگلادیش کے ہاتھوں تین وکٹوں سے شکست ہو گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے 38 ویں اہم میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: کوہلی نے پاک نیوزی لینڈ میچ سیلون میں دیکھا

ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا سنسنی خیز میچ سیلون میں بال کٹواتے ہوئے دیکھا۔  آئی سی سی ورلڈ کپ میں گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، پاکستان نے ڈی ایل ایس مزید پڑھیں

بھارتی صحافی نے پاکستان کو سیمی فائنل کیلئے فیورٹ قرار دیا

بنگلور:ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار جیت پر معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کو ایک بار پھر سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ورلڈ کپ سے متعلق پروگرام میں انہوں نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سنسنی خیز میچ سے متعلق اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں