ولڈکپ:بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل کب ہوگا؟

ممبئی:بھارت میں جاری13 ویں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ میزبان بھارت ، جنوبی افریقا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔  میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 15 نومبر کو میزبان ٹیم بھارت اور نیوزی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے بالنگ کوچ مورنی مورکل اپنے عہدے سے مستغفیٰ

اسلام آباد:قومی ٹیم کے بالنگ کوچ مورنی مورکل کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ سفر ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مورنی مورکل نے پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ جنو بی افریقہ ٹی ٹونٹی لیگ میں مصروف ہونگے جس کی وجہ سے مورنی مورکل آسٹریلیا کے خلاف مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود پاکستانی ٹیم کو کتنی رقم ملےگی؟

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ورلڈکپ کے لیے مختص کی گئی انعامی رقموں کا اعلان کردیا ہے، آئی سی سی نے ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 10 ملین ڈالر رکھی ہے،  ورلڈ کپ کیلیے مختص کی گئی رقم میں سے پاکستان کو 2لاکھ 60ہزار ڈالر ز ملیں گے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

بابر کو مکمل سپورٹ کرتا ہوں، بطور کپتان اسکی قابلیت پر بھروسہ ہے، مکی آرتھر

کولکتہ:قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ میں بابر کو بھرپور سپورٹ کرتا ہوں، بطور کپتان مجھے اس کی قابلیت پر بھروسہ ہے۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ بابراعظم نوجوان ہے اور اب بھی سیکھ رہا ہے، ہمیں بابر اعظم کو مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ حارث روف کے نام

 لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ حارث روف نے ورلڈ کپ 2023 میں 9 میچز میں 533 رنز دیکر 33.31 کی اوسط سے 16 وکٹیں حاصل کیں جو ایک ورلڈ کپ ایڈیشن میں کسی بھی بائولر کی جانب سے دیئے جانے والے سب مزید پڑھیں

حارث رؤف ورلڈ کپ کے مہنگے ترین بولر بن گئے

اسلام آباد:پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف نے جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے دوران سب سے مہنگے ترین بولر بن کر سامنے آئے۔ 50 اوور کی عالمی چیمپئن شپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے مہنگے بولر بن گئے۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: بنگلادیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست

پونے: ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں ہونے والے عالمی کرکٹ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 307 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 45 ویں اوور مزید پڑھیں

انگلینڈ سے شکست، پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر ختم

کولکتہ: کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کا عالمی ایونٹ میں سفر اختتام کو پہنچا۔ بھارت کے ایڈن گارڈن میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ  میں پاکستان کو انگلینڈ سے 93 رنز سے شکست ہوئی۔ قومی ٹیم انگلش ٹیم کی جانب سے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا سفر ختم ہوگیا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

نئی دہلی: ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا سفر ختم ہوگیا، جس کے بعد ٹیم کی واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں جاری کرکٹ کے عالمی کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا میگا ایونٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے سری لنکا کرکٹ کی آئی سی سی کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے۔ آئی سی سی بورڈ نے آج میٹنگ کی اور اس بات کا تعین کیا کہ سری لنکا کرکٹ بطور ممبر اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، خاص مزید پڑھیں