شاہین کیلیے لابنگ نہیں کی، بابر کو کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے شاہین آفریدی کے لیے لابنگ کی نہ حمایت، میں نے تو بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: دوسرے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقا کو شکست، آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا

کولکتہ: کرکٹ کے عالمی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ساؤتھ افریقا کو شکست دے کر آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 3 وکٹوں سے شکست ہوئی۔ مزید پڑھیں

سعودی  عرب نے  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کو 4-0 سے ہرادیا

ریاض: سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان کو چار صفر سے شکست دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی کپ کے کوالیفائر راؤنڈ 2 میں گروپ H کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 4-0 سے ہرایا۔ الحسا پرنس عبداللہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں سعودی عرب مزید پڑھیں

ریڈ بال مشکل فارمیٹ اور چیلنج ہے: شان مسعود

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ فارمیٹ کے لیے کپتان منتخب ہونے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شان مسعود نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا اعزاز کی بات ہے، میں پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ مجھے ٹیم کی قیادت کا موقع دیا۔ انہوں مزید پڑھیں

عماد نے بابر کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

لاہور:قومی آل رائونڈر عماد وسیم نے بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی جانب سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلے درست ہے۔ عماد وسیم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر بننے کیلئے کلیئرنس مل گئی

لاہور:نگراں وزیراعلی محسن نقوی نے وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کیلئے کلئیرنس دیدی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کاحصہ رہیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ جلد سابق کرکٹر کو چیف سلیکٹر بنانے کا معاہدہ  بھجوائے گا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سیمی فائنل: جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213رنز کا ہدف

کلکتہ:ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کا آسڑیلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلا جارہا ہے،جس میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بابر اعظم مستعفی : شاہین ٹی ٹوئنٹی، شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

لاہور:پاکستان کے معروف کھلاڑی بابر اعظم نے بھی ورلڈ کپ  میں ناکامی کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا  ہےکہ بطور کھلاڑی تینوں فارمیٹس سے  پاکستان کی نمبائندگی جاری رکھونگا، قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد قومی ٹیم کی کپتانی کے لئے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست، بھارت فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی: کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں ہوئے کرکٹ عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو بھارت کے ہاتھوں شکست ہوگئی، جس کے نتیجے میں بھارت آئی سی سی مزید پڑھیں

پی سی بی کا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو تمام فارمیٹس کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پاکستان جاری ورلڈ کپ میں سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہا تھا، ان تینوں شعبوں یعنی بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ان کی کم مزید پڑھیں