لاہور: نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف میچ کے دوران اعظم خان نے اپنے بلے پر فلسطین کے جھنڈے کا اسٹیکر لگایا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوٹس لے لیاہے اور ان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ میچ کے دوران ایمپائر نے اعظم خان کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان اور سعودی فٹبال فیڈریشن کے درمیان تعاون کا معاہدہ
کراچی: پاکستان اور سعودی فٹبال فیڈریشن کے مابین تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، جس پر فریقین کی جانب سے دستخط بھی کردیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دستخط کیے گئے معاہدے کے مطابق پاکستان اور سعودی فٹبال فیڈریشن کھیل کے فروغ کے لیے مشترکہ کام کریں گے اور اسی سلسلے میں آئندہ مزید پڑھیں
عماد وسیم کی کمی کو محسوس کیا جائے گا، ذکا اشرف
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رانڈرعماد وسیم کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عماد وسیم کی ریٹائرمنٹ پر ذکا اشرف نے سابق کرکٹر کی پاکستان کیلئے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی کمی کو مزید پڑھیں
شان مسعود دورہ آسٹریلیا میں اپنی صلاحیتیں منوائیں، بابراعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران شان مسعود اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نومنتخب کپتان شان مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا ہے کہ ان کے پاس دورۂ آسٹریلیا میں اپنے آپ کو منوانے کا مزید پڑھیں
قومی کرکٹرعماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد:پاکستان قومی کرکٹر ٹیم کے آل راونڈر عمادوسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمادوسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کوہمیشہ انجوائے کیا، کئی دن سوچ بچار کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، پی سی بی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں مزید پڑھیں
بابراعظم نمبر ون پلیئر ہیں، وہ ملک کا نام روشن کررہے ہیں: ذکا اشرف
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بابر اعظم نمبر ون کھلاڑی ہیں اور وہ بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف راولپنڈی سٹیڈیم آئے جہاں انہوں نےقومی ٹیم کے مزید پڑھیں
آسٹریلوی کھلاڑی مچل مارش کیخلاف بھارت میں مقدمہ درج
نئی دہلی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مچل مارش کے خلاف بھارتی دارالحکومت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے خلاف آسٹریلین آل راؤنڈر اور اسٹار کھلاڑی مچل مارش کے خلاف مقدمہ پنڈت کیشو نامی ایک شخص نے درج کروایا ہے۔ تھانہ دہلی گیٹ میں درج ایف آئی آر کی ایک کاپی بھارتی مزید پڑھیں
حارث کو ٹیسٹ کے بجائے ٹی 20ورلڈکپ کیلئے تیار کریں، عاقب جاوید
لاہور: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ فاسٹ بالر حارث رئوف کو ٹیسٹ کے بجائے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے تیار کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ختم مزید پڑھیں
ورلڈکپ فائنل میں شکست، راہول گاندھی نے مودی کو منحوس قرار دیدیا
نئی دہلی:بھارتیوں کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے زخم ابھی تک نہیں بھرے ، کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندرا مودی کو ٹیم کیلئے پنوتی (منحوس) قرار دے دیا۔ آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں مزید پڑھیں
ورلڈکپ 2023 کی بدترین میزبانی پر بھارت دنیا بھر میں بدنام
نئی دہلی:ورلڈکپ 2023 کی بدترین میزبانی پربھارت کو دنیا بھر میں بدنامی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں جمع لوگوں نے اپنے ہی میدان پر ملک اور کرکٹ کا نام خراب کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی کپ کے موقع پربھارتی قوم کی کم ظرفی دنیا بھر میں بے مزید پڑھیں