پی ایس ایل 9، افتخار احمد ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر افتخار احمد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے آئندہ ایڈیشن کے لئے ملتان سلطانز کا حصہ بن گئے۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ڈیل کے بعد افتخار احمد اور پہلی پلاٹنیم پک ملتان سلطان کو ملی جس کے بدلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مزید پڑھیں

پنجاب کی تمام تحصیلوں میں اسپورٹس کلبزکی رجسٹریشن شروع

لاہور:اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام پنجاب بھر کی تمام تحصیلوں میں صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار اسپورٹس کلبزکی رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اس حوالے سے میں چند روز کے دوران ہزاروں کلبز کی رجسٹریشن عمل میں لائی جا چکی ہے اور جن کلبز نے ابھی تک رجسٹریشن نہیں کروائی ان کیلئے رجسٹریشن مزید پڑھیں

آل راؤنڈر  شاداب خان نے بی بی ایل اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کی آفرز کو ٹھکرا دیا

 اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان  نے آسٹریلوی بگ بیش لیگ(بی بی ایل)اور ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کی جانب سے ملنے والی آفرز کو ٹھکرا دیا۔ شاداب خان کو بگ بیش لیگ کی فرنچائز ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کی جانب سے پیشکش ملی تھی جبکہ ٹی ٹین لیگ میں بطور آئیکون پلئیر کھیلنے کی مزید پڑھیں

اشش نہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی

نئی دہلی:سابق بھارتی کرکٹر اشش نیہرا نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے گزشتہ روز ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ اور ان کے اسٹاف کے کانٹریکٹ میں توسیع کا اعلان کیا تھا اور اب بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کوچنگ کے لیے اشش مزید پڑھیں

ٹی 10لیگ، محمد عامر کی بالنگ فنگر پر چوٹ لگ گئی

 ابو ظہبی: ٹی 10لیگ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر کی بالنگ فنگر پر چوٹ لگ گئی۔ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر ایونٹ کے دوران نیو یارک سٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بنگلا ٹائیگرز کے خلاف کھیلے جانے والے ایونٹ کے پانچویں میچ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ  بابر اعظم اور شاہین کی صلاحیتوں کے معترف

سڈنی:آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد ٹیسٹ بیٹر عثمان خواجہ  نے کہا ہے بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے جبکہ بطور اوپنر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنا آسان نہیں ہو گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14دسمبر سے شروع ہو مزید پڑھیں

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یوگینڈا نے پہلی بار کوالیفائی کرلیا

نمیبیا: یوگنڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرکے بڑے ایونٹ میں اپنی جگہ بنالی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء (مینز) کے کوالیفائر میں روانڈا کو یوگنڈا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد یوگنڈا نے آئندہ برس ویسٹ انڈیز اور مزید پڑھیں

آسٹریلیا سیریز: بابر اور شاہین کے شاندار ٹاکرے دیکھنے کو ملیں گے، سرفراز

اسلام آباد: قومی کرکٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سیریز میں شائقین کو بابر اور شاہین کے شاندار ٹاکرے دیکھنے کو ملیں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ آسٹریلیا سیریز کے دوران بابر کا مقابلہ اسمتھ اور اسٹارک کا شاہین کے ساتھ مقابلہ شائقین  کرکٹ کو محظوظ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو ہوگی

لاہور: پی ایس ایل 9 کے سلسلے میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ 13 دسمبر کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ آئندہ ماہ 13 تاریخ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگی، جس کے لیے پک آرڈر کو فائنل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

 قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آسکتا ہے، چوہدری اصغر گل 

اسلام آباد:قومی اتھلیٹکس ٹیم کے ہیڈ کوچ چوہدری اصغر گل نے کہا ہے کہ  51ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آسکتا ہے۔  پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 51ویں قومی، 5ویں یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2 دسمبر سے 8دسمبر تک کھیلی جائے گی۔  چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ مزید پڑھیں