رشوت کے کلچر کو فروغ نہ دیں، لاہور قلندرز کے ثمین رانا کا سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام

لاہور  : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ سے قبل کھلاڑیوں سے رابطوں کے معاملے پر لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے سوشل میڈیا پیغام میں آواز بلند کردی۔  ثمین رانا نے ایکس پر جاری پیغام میں کہا کہ اپنی فرنچائزز کے لیے اچھی ٹیم بنانا آپ کا حق مزید پڑھیں

فاسٹ بولرنسیم شاہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے اسلام آباد یونائیٹڈ منتقل

لاہور: پی ایس ایل 9 فاسٹ بولر نسیم شاہ کوئٹہ گلیڈیٹرز سے اسلام آباد یونائیٹڈ میں چلے گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے محمد وسیم جونیئر اور ابرار احمد کو ریلیز کردیا،وسیم جونیئر اور ابرار احمد اسلام آباد یونائیٹڈ سے کوئٹہ گلیڈیٹرز میں چلے گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے دو کھلاڑیوں کے بدلے میں نسیم شاہ مزید پڑھیں

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے ڈنیدن روانہ

اسلام آباد: پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ڈنیدن روانہ ہو گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ میں 6روز قیام کے دوران نیوزی لینڈ 11 کے خلاف 2 پریکٹس میچ اور 2 پریکٹس سیشنز میں شرکت کرکے ڈنیڈن روانہ ہو گئی۔ پاکستان اور مزید پڑھیں

پی سی بی کاانڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انڈر 19 ایشیا کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ سعد بیگ کپتان ہوں گے جبکہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں ہوگا۔ سابق کرکٹر سہیل تنویر کی سربراہی میں قائم پی سی بی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے انڈر 19 ایشیاء کپ کیلئے 15 مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر بلالیا

سڈنی:آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو دعوت پر مدعو کر لیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم نے کینبرا میں قومی اسکواڈ کو خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جس پر اسکواڈ 5 دسمبر کو وزیرِ اعظم ہاؤس جائے گا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ مزید پڑھیں

فیفا انڈر17 ورلڈ کپ: جرمنی اور فرانس کے درمیان فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا

جکارتہ:فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام انڈونیشیا میں جاری فیفا انڈر17فٹ بال ورلڈ کپ میں   بروز ہفتہ جرمنی اور فرانس کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل جرمنی کی انڈر 17ٹیم نے پہلے سیمی فائنل میچ میں ارجنٹائن کی انڈر 17ٹیم کو پنالٹی شوٹ آئوٹ پر 2-4گول سے مزید پڑھیں

میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو “فرزندان پاکستان” کے ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید اور انکی ٹیم کو فرزندان پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  ایوارڈ کی تقریب میں چیئرمین پی او سی گلوبل نے اوورسیز پاکستانیوں سے پاک آرمی کا ساتھ دینے کی اپیل کی۔  تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے میاں طارق جاوید نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی، مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلیا روانہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔ قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا،ٹیم میں 18کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم اسکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ کوچ ایڈم ہولیوک اور ہائی پرفارمنس کوچ سائمن گرانٹ ہیلمٹ آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن مزید پڑھیں

پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کر دیا 

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹیگری میں کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا مزید پڑھیں

احمد شہزاد کا ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار 

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں احمد شہزاد نے کہا کہ ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں  اور پاکستان ٹیم میں واپسی کے لیے کو شش کرتا رہوں مزید پڑھیں