مشفق الرحیم عجیب انداز میں وکٹ گنوانے والے پہلے بنگلادیشی کھلاڑی بن گئے

 ڈھاکہ: نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ میچ میں وکٹ کیپر مشفق الرحیم عجیب انداز میں آئوٹ ہونے والے پہلے بنگلادیشی کرکٹر بن گئے۔ کیویز کے خلاف کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے 41ویں اوور میں بال کو ہاتھ سے روکنے کی کوشش کی، جس پر امپائرز نے انہیں آئوٹ مزید پڑھیں

پاکستانی ویمنز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی

ڈونیڈن: پاکستانی ویمنز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی،سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میں 10 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی مزید پڑھیں

پہلی بار نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر بہت خوش ہوں، عالیہ ریاض

ڈونیڈن: قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا کہ پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر بہت خوشی ہے۔  انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، کسی بڑی ٹیم کو ہرانے کا خواب بالآخر پورا ہوگیا، کافی عرصے سے کوشش میں تھے کہ کسی بڑی ٹیم کو ہرائیں۔  عالیہ مزید پڑھیں

نسیم شاہ کے دو بھائی بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار

 لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کے دو بھائی بھی پاکستان کی نمائندگی کے لئے تیار ہیں۔ نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں بہترین کارکردگی دکھا رہے ہیں، ان کے بھائی عبید شاہ جو کہ انڈر 19 میں شامل ہیں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 : فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو ساڑھے 4 کروڑ روپے ملیں گے

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے ساڑھے 4 کروڑ روپے ملیں گے۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نسیم شاہ کی فین فالوونگ کو دیکھتے ہوئے کئی فرنچائزز ان سے معاہدہ کرنا چاہتی تھیں تاہم اس میں کامیابی اسلام آباد یونائیٹڈ کو ملی۔  ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

ٹیسٹ سیریز میں کینگروز کا اچھا مقابلہ کریں گے، سرفراز احمد

کینبر:وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد  نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز میں سخت چیلنج کیلیے تیار ہیں اور سیریز کی تیاری کے لیے 4روزہ میچ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ پریکٹس میچ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں، آسٹریلیا ایک ٹاپ ٹیم ہے، کنڈیشنز بھی مشکل ہیں مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان

پرتھ:آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 14 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ 14رکنی آسٹریلین اسکواڈ میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ہیڈ شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین مزید پڑھیں

سلمان  بٹ پی سی بی کے سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے فارغ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان بٹ کو سلیکشن کنسلٹنٹ کے عہدے سے ایک دن کے بعد ہی فارغ کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ سلمان بٹ کا نام واپس لے لیا ہے اور وہ میری ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے، نہیں چاہتا کہ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

 ڈونیڈن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم بہترین ٹیم ہے اسے ہوم گرانڈ پر ہرانا آسان نہیں ہوگا۔ کپتان ندا ڈار نے ڈونیڈن میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

میسی کی شرٹ کی نیلامی ، 5.2ملین ڈالرکی ریکارڈ رقم میں فروخت ہونے کاامکان

 لندن:ارجنٹائنی کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم پائے گی. لیونل میسی نے اپنی شرٹ کو 6 میچز میں زیب تن کیا۔  یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت مزید پڑھیں