شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پی ایس ایل 9 کا میلہ آج سے سجے گا

شفقنا اردو: شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کا میلہ آج سے سجے گا۔ پی ایس ایل سیزن 9 کا پہلا میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا

شفقنا اردو: پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے۔ یہ فیصلہ دورہ آسٹریلیا 24-2023 کے لیے پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے سے ان کے انکار کی تحقیقات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ پی مزید پڑھیں

سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے مستعفی، نیا کپتان مقرر

شفقنا اردو: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بحثیت کھلاڑی پی ایس ایل 9 میں ایکشن میں ہوں گے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کوچ شین واٹسن مزید پڑھیں

قطر نے ایشین کپ فٹ بال کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ جیت لیا

شفقنا اردو: قطر نے ایشین کپ فٹ بال کا ٹائٹل مسلسل دوسری مرتبہ جیت لیا ہے۔ دوحہ کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں زیادہ تر وقت اُردن کا پلہ بھاری رہا لیکن اُن کے کھلاڑی ملنے والے مواقع سے فائدہ نہ اُٹھاسکے۔ دفاعی چیمپیئن قطر کی جانب سے تینوں گول اکرم عفیف نے پنالٹی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

شفقنا اردو: آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا۔ بینونی میں کھیلے گئے انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ کینگروز کے 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر آؤٹ مزید پڑھیں

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب

شفقنا اردو: ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے انتخابات میں اعصام الحق نے اصغر نواز کے خلاف 7 کے مقابلے میں 8 ووٹ سے کامیابی پائی جبکہ سیکرٹری اور خزانچی کے عہدوں پر مخالف گروپ کے امیدوار کامیاب رہے۔ سیکرٹری مزید پڑھیں

انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں ایک وکٹ سے شکست

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو اعصاب شکن معرکے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بینونی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟

شفقنا اردو: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز میں محض کچھ ماہ باقی رہ گئے ہیں جبکہ پاک بھارت مقابلے کے ٹکٹ کی فروخت کے حوالے سے اہم خبر آئی ہے۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا اہم مقابلہ 9 مزید پڑھیں

محسن نقوی پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیا آئینی چیئرمین مل گیا، محسن نقوی بلامقابلہ پی سی بی کے سربراہ منتخب ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بورڈ آف گورنرز کے 10 ارکان نے محسن نقوی پر اگلے 3 سال کیلئے اعتماد کا اظہار کردیا۔ آئین 2014 کے تحت مزید پڑھیں

پی ایس ایل9 کا شیڈول آگیا، ٹکٹ کب ملیں گے، جانیے

شفقنا اردو: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے تاہم شائقین کرکٹ ٹکٹ کس طرح اور کب خرید سکیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی فائنل اور پلے آف میچز سمیت 11 میچز کی میزبانی کرے گا جبکہ مزید پڑھیں