شفقنا اردو: قومی کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں۔ زندگی کبھی کبھی آپ کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے کا موقع مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کر گئے
شفقنا اردو: سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) شہریار خان انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان طویل عرصے سے علیل تھے اور آج لاہور میں انتقال کر گئے، شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ شہریار خان کی تدفین کراچی میں ہو گی، ان کی میت کو آج کراچی لے مزید پڑھیں
آفریدی، یوراج ایک بار پھر ایکشن میں دکھائی دیں گے
شفقنا اردو: سابق کرکٹر شاہد آفریدی، یوراج سنگھ، کرس گیل اور کیون پیٹرسن جیسے نامور کرکٹر ایک مرتبہ پھر سنسنی خیز میچز میں اپنی ٹیموں کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے۔ 4 جولائی 2024 سے برطانیہ کے شہر ایجبسٹن میں ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کا پہلا مقابلہ انگلینڈ اور بھارت کے مابین کھیلا جائے مزید پڑھیں
کیویز کیخلاف سیریز؛ عثمان خان کو موقع! عماد کو نظر انداز کیے جانے کا امکان
شفقنا اردو: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پرفارم کرنے والے عثمان خان کو تریبتی کیمپ میں شرکت کیلئے بلایا گیا ہے جبکہ عماد وسیم کو ایک مرتبہ پھر نظر انداز کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے جلد ہی مزید پڑھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی
شفقنا اردو: پی ایس ایل 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز مزید پڑھیں
آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا
شفقنا اردو: آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پال اسٹرلنگ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 400 چوکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔انہوں نے یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف 3 میچز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹد نے عماد وسیم اور حیدر علی کی 98 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت کے سبب مزید پڑھیں
ملتان سلطانز پی ایس ایل 9 کے فائنل میں پہنچ گئی
شفقنا اردو:پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کا 147 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 18.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ملتان سلطانز مسلسل مزید پڑھیں
پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
شفقنا اردو: پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ ڈیف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو 88 رنز سے ہرایا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ڈیف ٹیم نے مقررہ 20 مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9؛ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 30 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف کامیابی کے بعد ملتان سلطانز پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہو گئی۔ جمعرات کو ہونے والے کوالیفائر میں ملتان سلطانز کا مقابلہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پانے والی مزید پڑھیں