پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کیوی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ٹاپ کھلاڑی آئی پی ایل اور کاؤنٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے جبکہ مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دورۂ پاکستان کے لیے کپتان مائیکل بریسویل، فن ایلن، جیکب ڈفی، مارک مزید پڑھیں

پاکستان کا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان

پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ واضح رہے کہ ہر ٹیم انڈر 19 ایج مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز، قومی اسکواڈ کے زیرِ غور کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ایک دو روز میں کیے جانے کا امکان ہے۔  اس حوالے سے گزشتہ روز چیئرمین محسن نقوی سے بھی کپتان بابر اعظم اور سلیکٹرز کی ملاقات ہوئی تھی۔ کاکول اکیڈمی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی مزید پڑھیں

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کا  تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج

لاہور: اسپورٹس بورڈ پنجاب کے کل 200 ملازمین نے گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کیا۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں نے اپنے کام چھوڑ کر لاہور میں پرامن احتجاج ریکارڈ کرایا اور اپنی مالی حالت کے فوری حل کا مطالبہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو ہدایت

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کھلاڑیوں کو کھیل پر فوکس رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ٹیم میں کسی قسم کی گروپ بندی نہیں ہونی چاہیئے، سب کو ایک ٹیم ہوکر کھیلنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے جاری فٹنس کیمپ  اور  آنے والی سیریز پر مزید پڑھیں

ببین اسٹوکس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار

انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کردیا۔ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئے، اسٹوکس ورلڈکپ کی سلیکشن کےلیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ انگلش بورڈ کے مطابق بین اسٹوکس نے ورلڈ کپ کی سلیکشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کاکول اکیڈمی کا دورہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ایبٹ آباد میں کاکول کا دورہ کیا اور پاکستان آرمی کے ٹرینرز کی جانب سے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں کے لیے لگائے جانے والے فٹنس کیمپ کا ذاتی طور پر مشاہدہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس دورے کا مقصد تربیتی کیمپ کے بارے میں جائزہ لینے مزید پڑھیں

کاکول میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ جلد ختم کئے جانے کا امکان

ابیٹ آباد: کاکول میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ جلد ختم کئے جانے کا امکان ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں  کا 8 اپریل کے بجائے فزیکل فٹنس کیمپ 6 اپریل تک ختم کیا ہوجائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کاکول کیمپ کا دورہ کرتے مزید پڑھیں

بیان تنازعہ: پی سی بی سربراہ شاہین آفریدی اور بابر اعظم سے کاکول میں ملاقات کریں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی شاہین شاہ آفریدی سے بات چیت کریں گے تاکہ ان سے منسوب اقتباسات پر ان کے تحفظات کو دور کیا جا سکے جو انہوں نے نہیں کہا ۔ چیئرمین پی سی بی آج کاکول میں کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے جہاں وہ فٹنس کیمپ مزید پڑھیں

شاہین کو پی سی بی نے ٹوئٹ کرنے سے بھی روک دیا

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے جاری خود سے منسوب بیان سے لاعلمی کے بعد ذرائع کا دعوی ہے کہ پی سی بی نے شاہین کو کوئی بھی بیان جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی نے تفصیلی ٹوئٹ لکھ لی تھی مزید پڑھیں