پی سی بی کو  ریڈ اور وائٹ گیند کی کرکٹ کے لیے الگ الگ  کوچز کی تلاش

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اشتہار جاری کیا ہے جس میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے ریڈ اور وائٹ بال فارمیٹس کے لیے الگ الگ  کوچز کی ضرورت ہے۔ بورڈ کے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ “ہم متحرک افراد سے درخواستیں طلب کر رہے ہیں جو ہماری قومی مزید پڑھیں

پی سی بی نے کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دیدیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کے لیے پہلی بار الگ الگ کوچز کے حوالے سے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اشتہار کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے کام مزید پڑھیں

قومی کرکٹر عمران نذیر نے اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی

عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ مران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا مزید پڑھیں

بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ پاکستانی کپتان مقرر

اسلام آباد: اسٹار بلے باز بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ پاکستان کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر جا کر اعلان کیا کہ “پی سی بی مزید پڑھیں

بابراعظم کو وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی مل گئی

شفقنا اردو: قومی کرکٹر بابراعظم کو ایک مرتبہ پھر وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا کپتان بنادیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے بعد بابراعظم کو ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹ میں گرین شرٹس کی قیادت مزید پڑھیں

بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

شفقنا اردو:پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے کپتان بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کپتان کا معاملہ سلیکشن کمیٹی کے سپرد کیا تھا جس پر سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر بورڈ کو آگاہ کیا جس میں بابراعظم کو کپتان دینے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

آئی پی ایل2024؛ ممبئی انڈینز، سن رائزرز حیدرآباد کے میچ میں ریکارڈز کی برسات

شفقنا اردو:  انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں سن رائزرز حیدرآباد اور ممبئی انڈینز کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں ریکارڈ کے انبار لگ گئے۔ حیدر آباد میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے آٹھویں ہی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیا

شفقنا اردو: پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔ غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو ماہر کوچز کی مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے پاک بھارت سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کردی

شفقنا اردو: کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کے مابین سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ کرکٹ آسٹریلیاکا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کرکے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے آسٹریلیا کے اگلے سیزن میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی ٹی 20 کپتانی پر غیریقینی بدستور موجود

شفقنا اردو: شاہین شاہ آفریدی کی ٹی 20قیادت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ممکنہ قیادت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ ابھی تک تو میں بھی نہیں جانتا کہ کپتان مزید پڑھیں