شفقنا اردو: پی ایس ایل نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بناسکی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا
شفقنا اردو: پی ایس ایل 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز اپنی چوتھی فتح سمیٹنے میں کامیاب ہوگئی اور 5 ناکامیوں کے باوجود 8 پوائنٹس جوڑ کر ایونٹ میں اپنا وجود برقرار مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 197 رنز کے تعاقب میں 18 وہإ اوورز میں 120 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے ہرادیا
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کا 151 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 18.4 اوورز میں مزید پڑھیں
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ 163 رنز کے تعاقب میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی فتح ہے۔ اس مزید پڑھیں
آئی سی سی نے تینوں فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے میں بابر کا پہلا نمبر
شفقنا اردو: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ بھارت کے شبمن گل دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9؛ آج ہونیوالے دونوں میچز بارش کے سبب منسوخ
شفقنا اردو: پاکستان سپرلیگ سیزن 9 کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج ہونے والے دونوں میچز بارش کی نذر ہوگئے۔ پہلے روز شیڈول کے مطابق دونوں میچز بارش کی وجہ سے نہ ہوسکے۔ گزشتہ روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان دن دو بجے شیڈول تھا لیکن بالکل مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے13 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 166 رنز کا مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 20ویں اوور میں حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9؛ اسلام آباد کے ہاتھوں کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ پر ہار گئی
شفقنا اردو: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 165 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18.3 اوورز میں حاصل مزید پڑھیں
پی ایس ایل؛ شاہین کی قیادت میں 11 میچز میں 10 ہاریں! شائقین مایوس
شفقنا اردو: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی ناقص پرفارمنس نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں لاہور قلندرز کی پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے ابتدائی 6 میچز میں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے تقریباً باہر ہوچکی ہے۔ سال 2024 مزید پڑھیں