لاہور: نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت جاری ہے، کپتان بابر اعظم سے بھی رائے لینے کے بعد نام منظوری کے لیے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بھجوائے جائیں گے۔ پی سی بی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بابر کو دوبارہ کپتان بنانے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نامزد کیے جانے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں سلیکشن کمیٹی میں موجود اتنے تجربہ کار مزید پڑھیں
انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا
انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا۔ انگلش کپتان جوز کو جوش بلایا جاتا رہا ہے اور جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ دیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ انگلینڈ کے کپتان جوش بٹلر نے مزید پڑھیں
بابر کی کپتانی سے متعلق جھوٹے منسوب بیان پر شاہین اور پی سی بی میں اختلاف
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ اس وقت ایک نئے بحران سے نمٹ رہا ہے جب اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے بابر اعظم کو ایک بار پھر وائٹ بال ٹیم کا کپتان بنائے جانے کے حوالے سے ان سے غلط اقتباس منسوب کیا گیا تھا۔ تازہ ترین رپورٹس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
یو اے ای عثمان خان کو پاکستانی ٹیم میں شمولیت پر سزا دے سکتا ہے: رپورٹس
ابو ظہبی: کرکٹر عثمان خان اپنے معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی پر اماراتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ گرما گرمی میں ہیں ، چمکتے ہوئے بلے باز کی نظریں اگلے T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی طرف سے کھلینے پر ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ میں اعلی اسکورنگ سیزن کے بعد سرخیوں میں آنے والے بلےباز مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کی بابر اعظم سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بابر اعظم کی ملاقات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں
جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار
لاہور: سابق آسٹریلوی فاسٹ بالر جیسن گلیسپی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیسن گلیسپی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا کلب کے مزید پڑھیں
پی سی بی کی شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے پر وضاحت
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کی وضاحت پیش کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو کپتانی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اسٹریٹجک اقدام کے تحت کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکردگی کو یقینی بنارہے مزید پڑھیں
بطور کپتان میں نے ہمیشہ شاہین کے مشوروں کی قدر کی، بابر اعظم
لاہور: معروف کرکٹر بابر اعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کی دوبارہ کپتانی ملنے پر کہا ہے کہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین کی قیادت میں کھیلنا خوشی کی بات تھی، بطور کپتان میں نے ہمیشہ شاہین کے مشوروں کی قدر کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہاکہ شاہین ابھی جوان ہیں مزید پڑھیں
بابر اعظم کو پھر سے کپتانی دینے کا فیصلہ ہوگیا: ذرائع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی نئی انتظامیہ نے کپتان بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان بابر اعظم کو پھر سے کپتانی دینے کا فیصلہ ہوگیا ہے اور بورڈ چند گھنٹوں میں اس کا باقاعدہ اعلان کرے گا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں