نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے مقامی کوچز کی خدمات زیر غور: ذرائع

پی سی بی نے نے پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے لیے مقامی کوچز کی خدمات حاصل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔  ذرائع کے مطابق مقامی کوچز کی خدمات عارضی طور پر صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلیے حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وقت کی کمی اور موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی کو پھر سے متاثر کرنا شروع کردیا

لاہور: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کو متاثر کرنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ برس چیمپئنز ٹرافی جو پاکستان کی میزبانی میں ہوگی، اس میں بھارتی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے بھارتی وزیر مزید پڑھیں

امارات نے عثمان خان پر 5 سال کیلیے پابندی عائد کردی

لاہور: کرکٹر عثمان خان پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5 سال کیلیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کی خلاف ورزی سامنے آنے پر متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر 5 سال کے لیے ہر طرح کی کرکٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

ایسی پوزیشن پر نہ لائیں جہاں میں بہت بے رحم ہوجاؤں ،شاہین آفریدی

ایسا لگتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی T20I کی کپتانی سے باز نہیں آسکے ہیں کیونکہ انہوں نے ایک انسٹاگرام اسٹوری پوسٹ کی تھی جس میں یہ لکھا تھا کہ مجھے ایسی پوزیشن پر نہ لائیں جہاں میں بہت بے رحم ہوجاؤں ۔ تیز گیند باز نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پی سی بی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عہدے سے مستعفیٰ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید عہدے سے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی مینجمنٹ تبدیلی کے بعد عالیہ رشید عہدے سے مستعفی ہونے والی تیسری ڈائریکٹر ہیں۔ اس سے قبل ڈائریکٹر کمرشل اور لیگل بھی مستعفی ہوچکے ہیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں مزید پڑھیں

شاہین کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی: شاہد آفریدی

 شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میں چاہتا ہوں شاہین آفریدی اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، کپتانی کے معاملے میں شاہین مزید پڑھیں

چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بحالی کیلیے بھارت،آسٹریلیا اور انگلینڈ میں رابطے

لاہور: چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بحالی کے لیے بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں رابطے شروع ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق تینوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے مابین چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بحالی کے لیے یہ رابطے 10 سال کے عرصے کے بعد ہو رہے ہیں۔ اس سے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک بار پھر بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی میں کئی تبدیلیاں کرتے ہوئے مختلف شعبوں کو ری ویمپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے بورڈ میں کئی عہدوں پر تقرر و تبادلے ہونے کا مزید پڑھیں

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلیے بھارت کو مدعو کرلیا

اسلام آباد: پاکستان والی بال فیڈریشن نے سینٹرل ایشین لیگ میں شرکت کیلیے بھارت کو مدعو کرلیا، ایشین والی بال لیگ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں آئندہ ماہ ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق پاکستان نے 11سے 17می تک کھیلی جانیوالی سینٹرل ایشین والی بال مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کیوی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ٹاپ کھلاڑی آئی پی ایل اور کاؤنٹی کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے جبکہ مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دورۂ پاکستان کے لیے کپتان مائیکل بریسویل، فن ایلن، جیکب ڈفی، مارک مزید پڑھیں