عاقب جاوید نے کہا کہ ورلڈ کپ 2024 میں سری لنکا کے بولرز حریف ٹیموں کے لیے خطرناک ثابت ہوں گے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ سری لنکن بولرز کے ساتھ کوچنگ کا تجربہ اچھا جارہا ہے، فاسٹ بولرز نے بہت متاثر کیا ہے، ٹیم میں ہر شعبہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
نیوزی لینڈ کے 2 اہم کھلاڑی دورۂ پاکستان سے قبل ٹیم سے آؤٹ
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو دورہ پاکستان سے قبل 2 اہم کھلاڑیوں کے اسکواڈ سے آؤٹ ہونے کا سامنا کرنا پڑ گیا، جن کی جگہ دوسرے 2 کھلاڑیوں کو ٹی 20 سیریز کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شیڈول ٹی 20 سیریز کےلیےپاکستان آنے مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حسن علی برطانیہ روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی برطانیہ کے لیے روانہ ہو گئے، حسن علی برطانیہ میں واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ایک بار پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنےکا منتظر ہو اچھے سیزن کے لیے پر امید ہوں، یاد رہے مزید پڑھیں
احسان اللّٰہ چند روز میں علاج کیلئے انگلینڈ جائیں گے
قومی کرکٹر احسان اللّٰہ چند روز میں علاج کے لیے انگلینڈ جائیں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کے انگلینڈ میں علاج کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز بھی اس سلسلے میں تعاون مزید پڑھیں
محمد رضوان قومی ٹیم کا نائب کپتان بننے کی دوڑ میں آگے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹیم کا نائب کپتان بننے کی دوڑ میں آگے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ہی سلیکٹرز کی جانب سے قومی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، تاہم اس میں نائب کپتان کا نام نہیں بتایا گیا۔ مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ نیوزی لینڈ تین ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کی میزبانی کرے گا، ٹیسٹ میچز کرائسٹ چرچ، ویلنگٹن اور ہیملٹن میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 28 نومبر، دوسرا ٹیسٹ 6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہو گا۔ مزید پڑھیں
اظہر محمود پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ نامزد
اسلام آباد: پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ نامزد کر دیا گیا ہے۔ میچز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ اظہر نے 164 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے اعزاز آرمی چیف کی جانب سے افطار ڈنر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کاکول اکیڈمی میں فزیکل ٹریننگ حاصل کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے افطار ڈنر میں نیک مزید پڑھیں
عثمان خان قومی اسکواڈ میں شامل ہونگے ، پی سی بی کی تصدیق
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے عثمان خان کے نام پر سلیکشن کے لیے غور کیا جا رہا ہے اور وہ قومی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ نقوی نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا عثمان مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ ہوم سیریز: قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ میں بابر اعظم ، محمد عامر ، عثمان خان، عرفان نیازی ، محمد رضوان، شاداب خان، اعظم خان ،صائم ایوب اور نسیم شاہ مزید پڑھیں