راولپنڈی : پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابراعظم نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتا دی۔ نیوزی لینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178/4 کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ قومی ٹی20 اسکواڈ میں شامل
کراچی: وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ کو ان فٹ اعظم خان کی جگہ قومی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے قبل اعظم خان گھنٹے اور پنڈلی کی انجری کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے، قومی ٹیم کے ڈاکٹرز نے اعظم خان کو 10 مزید پڑھیں
پاکستان کی پروفیشنل مارشل آرٹس لیگ کے مقابلے میں بھارت کو شکست
دبئی: پاکستان نے پروفیشنل مارشل آرٹس لیگ کے مقابلے میں بھارت کو شکست دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراٹے کامبیٹ ایک پروفیشنل مارشل آرٹس لیگ ہے جس میں فل کانٹیکٹ کراٹے کے مقابلے شامل ہیں۔ کراٹے کامبیٹ دنیا بھر میں ایونٹس کی میزبانی کرتا ہے، جس میں مختلف ویٹ کیٹگریز اور ممالک کے فائٹرز مزید پڑھیں
رضوان نے بابر اور کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد: پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے دوران ایک اہم سنگ میل عبور کیا۔ رضوان، اپنی 79ویں T20I اننگز میں، بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے مشترکہ طور پر بنائے گئے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، T20I گیمز میں 3000 رنز مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہارنے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے: محمد عامر
راولپنڈی: پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا کہ وہ 2019 کے مقابلے میں آج فٹ محسوس کر رہے ہیں اور قومی ٹیم کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں رونا آرہا تھا کہ پاکستان کو میچ نہیں جتوا سکا، زمان خان
قومی کرکٹر زمان خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں رونا آرہا تھا کہ پاکستان کو میچ نہیں جتوا سکا۔ فاسٹ بولر زمان خان نے ایک بیان میں کہا کہ ایشیا کپ میں آخری اوور کرنے کو ملا، اُمید تھی کہ پاکستان کو میچ جتوا دوں گا لیکن بیٹر کا ایج لگ گیا۔ میں نے مزید پڑھیں
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
راولپنڈی: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کا 91 رنز کا ہدف پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان آج نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
راولپنڈی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل راولپنڈی میں سیریز کا پہلا میچ واش آؤٹ ہو گیا تھا۔ سیریز کے پہلے تین میچوں کی میزبانی راولپنڈی جبکہ بقیہ دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ یہ مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بھی بارش کی نظر ہونے کا امکان
راولپنڈی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج کا میچ بھی بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج ہفتہ کو ہی شام ساڑھے 7 بجے مزید پڑھیں
سابق آسٹریلوی بیٹر اسٹیورٹ لا امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اسٹیورٹ لا کو امریکی کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا۔ سابق آسٹریلوی بیٹر اسٹیورٹ لا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیورٹ لا کو نے کہا کہ پہلا ٹاسک بنگلادیش کے خلاف سیریز کے لیے مضبوط ٹیم مزید پڑھیں