ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو ایک رن سے شکست دیدی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ٹی 20 میچ میں دلچسپ مقابلے میں پاکستان کو صرف ایک رن سے شکست دے دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے مابین 5میچز پر مبنی ٹی 20 سریز کے پہلے ہی میچ میں پاکستانی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پر چیتے نے حملہ کردیا

زمبابوے کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر گائے وہٹل پر چیتے نے حملہ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 51 سالہ سابق کرکٹر گائے وہٹل شکار کے لئے ایک چیتے کا پیچھا کر رہے تھے کہ چیتے نے حملے کر کے انہیں زخمی کردیا جس کے بعد انہیں اسپتال داخل کرایا گیا ۔ رپورٹس کے مطابق آل مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسری شکست

لاہور: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی، جس پر مہمان ٹیم نے 178 رنز مزید پڑھیں

سابق کپتان بسمہ معروف  کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد: سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر تمام کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ بسمہ نے اپنا ون ڈے ڈیبیو 2006 میں ہندوستان کے خلاف کیا اور 2009 میں آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔ اس نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، جو کسی بھی مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

لاہور: ٹی 20 سیریز میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس کے بعد نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا ہے، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک

اسلام آباد: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک ہے تفصیلات کے مطابق محمد رضوان سے متعلق ٹیم منیجمنٹ کا آج فیصلہ کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی ٹانگ کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچز میں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے کی رینکنگ جاری کر دی 

اسلام آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھارت کے سوریا کمار یادیو برقرار ہے دوسرے نمبر پر انگلینڈ کے فل سالٹ ہے اور تیسرے نمبر مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو شکست دیکر ون ڈے سیریز نام کرلی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان کو شکست دے کر ون ڈے سیریز نام کرلی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے ہاتھوں 88 رنز سے شکست ہوئی، جس کے نتیجے میں مہمان ٹیم نے سیریز 3-0 سے مزید پڑھیں

سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا

ویسٹ انڈین کرکٹر سنیل نارائن نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں واپسی کو مسترد کر دیا۔ آل راؤنڈر سنیل نارائن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں، ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا۔ سنیل نارائن نے کہا کہ خوشی ہے لوگ ورلڈ کپ کے لیے میری مزید پڑھیں

امپائر سے الجھنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ

نئی دہلی: بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو امپائر سے الجھنے پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کے ایک میچ میں ویرات کوہلی نے امپائر سے الجھنا شروع کردیا، جس پر سزا کے طور پر انہیں میچ فیس کا 50 فی صد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں