لاہورکی تاریخ میں پہلی بار جیپ اور ہیوی بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں غیر ملکیوں نے بھی شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیپ اور بائیک ریلی کے فاتحین کیلئے 80 لاکھ روپے تک کے انعامات رکھے گئے ہیں جبکہ جیپ اور ہیوی بائیک ریلی دیکھنے والوں کے لیے بھی خصوصی انتظامات مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محسن نقوی کا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر کھلاڑیوں کیلئے بڑا انعام
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالرز کا انعام دینے کا اعلان کردیا۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے قذافی اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
خواتین کرکٹ عالمی کپ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگا
لندن: خواتین کرکٹ عالمی کپ 2024 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں شروع ہوگاانٹرنیشنل کرکرٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا پہلا میچ 3 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہوگا، پہلے میچ میں انگلینڈ اور ساتھ افریقہ کی مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیدی
سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے دن پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ پاکستان نے نویں منٹ میں سفیان خان کے گول کی بدولت برتری حاصل کی، اسی کوارٹر میں میزبان ملک کے ابو کمال نے خسارہ پورا کردیا۔ دوسرے کوارٹر میں ابوکمال نے ایک اور گول مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن کیلیے نئی ونڈو کی تاریخ سامنے آگئی
لاہور: پی ایس ایل کے آئندہ ایڈیشن کیلیے نئی ونڈو کی تاریخ سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے آئندہ (دسویں ایڈیشن) کے لیے اپریل اور مئی 2025ء میں ونڈو کی تلاش شروع کردی گئی۔ آئندہ برس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کی وجہ سے پی سی مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
ویسٹ انڈیز نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون سے شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈکپ کے لیے ویسٹ انڈیز نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں راومن پاول کو کپتان مقرر کیا گیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ میں مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقا کا شیڈول جاری
لاہور: پاکستان ٹیم کے جنوبی افریقا کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے کیے گئے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے جنوبی افریقی دورے میں تین ایک روزہ، دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے ،ان سے چند گھنٹے قبل ڈائریکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ منظور کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نائلہ بھٹی حالیہ دنوں میں پیش آنے والے بعض مزید پڑھیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں ویسٹ انڈیز ویمنز کو 8 وکٹوں سے شکست
کراچی:پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز ویمنز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ویمنز انٹرنیشنل ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی ٹیم نے مہمان ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز کی پہلی کامیابی حاصل کی۔ واضح رہے کہ مہمان ٹیم ابتدائی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیکل کمیشن کے سربراہ نے استعفا دیدیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ نے استعفا دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے، انہوں نے یہ فیصلہ کھلاڑیوں کی میڈیکل مزید پڑھیں