فیصل آباد: پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 کے افتتاحی میچ میں لاہورسکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محمد احسن کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت لاہور سکندرز نے کراچی آرچرز کو35 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ2024 میں فاتحانہ آغاز کردیا جبکہ کوئٹہ اسٹرائیکرز نے ملتان کنگزکیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان چیمپئنز لیگ کا لاہور سکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز کی فتح سے آغاز
فیصل آباد: پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 کے افتتاحی میچ میں لاہورسکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق محمد احسن کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت لاہور سکندرز نے کراچی آرچرز کو35 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ2024 میں فاتحانہ آغاز کردیا جبکہ کوئٹہ اسٹرائیکرز نے ملتان کنگزکیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹی20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے۔ آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ بابر سے قبل انگلینڈ کے مورگن اور یوگنڈا کے برائن مسابا نے بطور کپتان 44 میچز مزید پڑھیں
آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، محسن نقوی
ڈبلن:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی قبول نہیں کررہا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں قومی کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور ساتھ ہی کھلاڑیوں کو محنت، جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ کھیلنے کی تلقین مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو میئر کراچی ایک ایک لاکھ روپے انعام دینگے
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سلطان اذلان شاہ کپ 2024 میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ان کی ’شاندار کارکردگی‘ پر 100,000 روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ جاپان کو سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 کے چیمپئن کا تاج پہنایا گیا کیونکہ اس نے پینلٹی شوٹ آؤٹ میں مزید پڑھیں
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دیدی
ٹوکیو: جاپان نےتیسویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹرافی جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق کھیل کے چوتھے کواٹر میں مقابلہ 2-2 سے برابر تھا تاہم وقت مکمل ہونے پر میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آوٹ پر کیا گیا ۔ جاپان نے پاکستان کے خلاف 5 میں سے مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) محسن نقوی آئرلینڈ ہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن ہنچ گئے جہاں وہ آئرش کرکٹ بورڈ کے حکام اور آئرش حکومت کے عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔ محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ اور کھلاڑیوں سے بھی ملاقات کریں گے، محسن مزید پڑھیں
ٹی 20 انٹرنیشنل:آئرلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست
ڈبلن:ٹی 20 انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کے ہاتھوں پہلے ہی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئرلینڈ نے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا جب اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے، پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم مزید پڑھیں
پی سی بی کی کوششیں کامیاب، محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری
لاہور: پی سی بی کی کامیاب کوششوں کے نتیجے میں فاسٹ بولر محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا مل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبۂ لاجسٹکس کو قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر کے لیے پرواز بک کرنے کا ٹاسک مزید پڑھیں