پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل نام کرلیا

اسلام آباد:پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت کر اعزازاپنے نام کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ترکمانستان کے مابین سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل کھیلا گیا، جس میں ترکمانستان کی ٹیم نے ایک راؤنڈ میں کامیابی حاصل کی جب کہ پاکستان نے 3 مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، کارکردگی کی تعریف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا اور اذلان شاہ ہاکی مزید پڑھیں

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ایس ایل 2025 مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024: فائنل میں پشاور لائنز کو شکست لاہورسکندرز فتح یاب

فیصل آباد : لاہور سکندرز نے اعصاب شکن مقابلے میں پشاور لائنز کو 2رنز سے شکست دیکر دوسری بار پاکستان چیمپئنز لیگ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 کے فیصلہ کن مرحلے میں پشاور لائنز ہدف کے تعاقب میں6وکٹوں پر 217رنز بناسکی۔ گوہر آفریدی کی132رنز کی شانداراننگز بھی رائیگاں گئی۔ ساجد خان مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کے نام فائنل

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز، 3 وکٹ کیپرز، 2 بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، صائم ایوب مزید پڑھیں

بھارتی بیٹر ٹنڈولکر کے محافظ نے خود کو گولی مار لی

نئی دہلی:بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر کے محافظ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت کے مشہور بیٹر سچن ٹنڈولکر کے سیکورٹی گارڈ کے حوالے سے بھارتی میڈیا نے بتایا کہ اس نے خود کو گولی مار لی۔ ٹنڈولکر کی حفاظت پر مامور  پولیس کے اہلکار پرکاش مزید پڑھیں

پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

کراچی: پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلد کپ کی میزبانی مل گئی۔ اب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں کرکٹ کا ورلڈ کپ منعقد ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل  کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کو  بلائنڈ کرکٹ مزید پڑھیں

محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا

 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردہ ٹویٹ میں چیئرمیں پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک اور لگن کے ساتھ آپ نے ثابت کیا ہے مزید پڑھیں

محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیا

 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری کردہ ٹویٹ میں چیئرمیں پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹیم ورک اور لگن کے ساتھ آپ نے ثابت کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں:جیسن گلیسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔ آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی کا کہنا تھا کہ میں کھلی آنکھوں کے ساتھ پاکستان ٹیم کو جوائن کروں گا اور کوشش کروں مزید پڑھیں